18/03/2026
یہ تین ایک جیسے دوپٹے تین دوستوں نے تیار کرواۓ ہیں ۔اور اللّٰہ کا شکر ہے پارسل ان تک پہنچ چکا ہے اور الحمدللہ ثم الحمدللہ تینوں کو پسند بھی بہت آۓ ہیں۔آپ میں سے کوئ بنوانا چاہے تو عید کے بعد آرڈر کرسکتے ہیں آرڈر کے لیے واٹس ایپ نمبر 03087630063 ہے۔
Zirwa Aziz