ADMS "Trendy fashion & everyday essentials — Sab kuch ek jagah! Style, comfort aur quality ka perfect combo. Shop now & upgrade your lifestyle!"

15/05/2025

Beautiful Summer collection
for order inbox me

06/05/2025
Summer collection      For order inbox me
03/05/2025

Summer collection









For order inbox me

30/04/2025

#السلام٠عليكم٠ورحمة٠الله
🌹درود شریف پڑھنا اور پڑھانا اللّٰہ سبحان وتعالیٰ کی مہربانیوں میں سے ایک ہے وہ عظیم عبادت ہے جس انسان پہ مہربان ہوتا ہے اسے درود شریف پڑھنے کی توفیق دیتا ہے ۔اللّٰہ تعالیٰ ہم سب پہ ایسے ہی کرم کی بارش برساتا رہے اور کثرت سے درود پاک پڑھنے کی توفیق دے



🌹🌹إِنَّ ٱل‍لَّٰهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَىٰ ٱلنَّبِيِّ يَا أَيُّهَا ٱلَّذِينَ آمَنُوا۟ صَلُّوا۟ عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا۟ تَسْلِيمًا 🌹🌹

ﺑِﺴْــــــــــــــــﻢِ ﺍﷲِﺍﻟﺮَّﺣْﻤَﻦِ ﺍلرَّﺣِﻴْﻢ

🌹🌹اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ
کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ
اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ🌹🌹

🌹🌹اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ
کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ
اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ🌹🌹

28/04/2025
اپنے بیٹے کے لیے ایک نظم - پروین شاکرمرے بچے نے پہلی بار اُٹھایا ہے قلماور پوچھتا ہےکیا لکھوں ممّا؟میں تجھ سے کیا کہوں ب...
21/03/2025

اپنے بیٹے کے لیے ایک نظم - پروین شاکر

مرے بچے نے پہلی بار اُٹھایا ہے قلم
اور پوچھتا ہے
کیا لکھوں ممّا؟
میں تجھ سے کیا کہوں بیٹے
کہ اب سے برسوں پہلے
یہ لمحہ جب مری ہستی میں آیا تھا
تو میرے باپ نے مجھ کو سکھائے تھے
محبت اور نیکی اور سچائی کے کلمے
مرے توشے میں ان لفظوں کی روٹی رکھ کے وہ سمجھا تھا
میرا رستہ کٹ جائے گا
آگے سفر آسان ہو جائے گا شاید!
محبت مجھ سے دُنیا نے وصُولی
قرض کی مانند
نیکی سود کی صورت میں
حاصل کی
مری سچّائی کے سکّے
ہوئے رد اس طرح سے
کہ میں فورا سنبھلنے کی نہ گر تدبیر کرتی
تو سر پر چھت نہ رہتی
تن پر پیراہن نہیں بچتا
میں اپنے گھر میں رہ کر
عمر بھر جزیہ ادا کرتی رہی ہوں!
زمانہ
میرے خدشوں سے سوا عیّار تھا
اور زندگی
میری توقع سے زیادہ بے مروت تھی
تعلق کے گھنے جنگل میں
بچھو سرسراتے تھے
مگر ہم اس کو سرشاری میں
فصل گُل کی سرگوشی سمجھتے تھے
پتہ ہی کچھ نہ چلتا تھا
کہ خوابوں کی چھپر کھٹ پر
لباسِ ریشمیں
کس وقت بن کر کینچلی اترا
مخاطب کے روپہلے دانت
کب لمبے ہوئے
اور کان
کب پیچھے مڑے
اور پاؤں
کب غائب ہوئے یکدم
میں اس کذب دریا
اس بے لحاظی سے بھری دُنیا میں رہ کر
محبت اور نیکی اور سچّائی کا ورثہ
تجھ کو کیسے منتقل کر دوں
مجھے کیا دے دیا اُس نے!
مگر میں ماں ہوں
اور اک ماں اگر مایوس ہو جائے
تو دنیا ختم ہو جائے
سو میرے خوش گماں بچے!
تو اپنی لوحِ آئیندہ پہ
سارے خوبصورت لفظ لکھنا
سدا سچ بولنا
احسان کرنا
پیار بھی کرنا
مگر آنکھیں کھُلی رکھنا!

پروین شاکر

"Blessed Friday! May your day be full of joy, peace, and good vibes!"
21/03/2025

"Blessed Friday! May your day be full of joy, peace, and good vibes!"

Address

Ikram House
Rahimyar Khan

Opening Hours

Monday 09:00 - 04:30

Telephone

+923253179830

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ADMS posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to ADMS:

Share