12/10/2025
نہایت افسوس کے ساتھ اعلان کیا جاتا ہے کہ سید سجاد محمود شاہ (بوننزا والے)سید اعجاز محمود شاہ ( سکائی گارمنٹس فیکٹری شاپ رواج والے ) اور سید امتیاز محمود شاہ کی والدہ محترمہ بقضائے الہی سے وفات پا گئی ہیں ۔
جن کی نماز جنازہ اج 12 اکتوبر بروز اتوار بعد نماز مغرب 6:30 پر مرکزی عید گاہ میں ادا کی جائے گی ۔
شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں ۔
انا للہ و انا الیہ راجعون