Makhdoom Usman

Makhdoom Usman Official Fan Page Of Makhdoom Usman Urdu Poetry Designer (y)
Official ID facebook.com/MakhdoomUsmanPeer

06/01/2025

بچّوں کے چھوٹے ھاتھوں کو چاند سِتارے چُھونے دو
چار کتابیں پڑھ کر وہ بھی ھم جیسے ھو جائیں گے۔

بڑے  ہی  مان  سے  بیٹی  اگر  کچھ  مانگنے  آئے ۔کسی بھی باپ کی شالا نا اس پل  جیب خالی  ہو ۔
09/05/2017

بڑے ہی مان سے بیٹی اگر کچھ مانگنے آئے ۔
کسی بھی باپ کی شالا نا اس پل جیب خالی ہو ۔

قافلہ کب چلے گا خوابوں کاہم نے اک اورنيند بھی کرلی
08/05/2017

قافلہ کب چلے گا خوابوں کا
ہم نے اک اورنيند بھی کرلی

08/03/2016

خواتین کاعالمی دن مبارک ھو
خاص طورپران کو جو زنانہ اکاؤنٹ چلاتے ہیں

28/02/2016

ﺧﺎﮎ ﭼﮭﺎﻧﻮ ﮔﮯ ____ ﻣﺮﮮ ﯾﺎﺭ ﻟﮩﻮ ﺭﻭﺅ ﮔﮯ
ﮨﻢ ﺟﻮ ﺑﭽﮭﮍﮮ ﺗﻮ ﺳﺮِ ﺣﺸﺮ ﻣﻠﯿﮟ ﮔﮯ ﺗﻢ ﮐﻮ.!!

26/02/2016

میرے"رب"کا فرمان ھے.

کسی کو تکلیف دےکرمجھ سے اپنی خوشی کی "دعا مت کرنا.
("سبحان اللہ")

Tamaam Doston Ko Jumma Mubarak. :)
Apni Duaon Mai Yaad Rakhye Ga

23/02/2016
:D
29/09/2015

:D

18/09/2015

ﮐﭽﮫ ﭼﯿﺰﯾﮟ ﺟﻦ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﮬﻢ ﺑﮩﺖ ﺟﺘﻦ ﮐﺮﺗﮯ ﮬﯿﮟ ﮐﺘﻨﯽ ﺁﺳﺎﻧﯽ ﺳﮯ ﺩﻭﺳﺮﻭﮞ ﮐﺎ ﻣﻘﺪﺭ ﮬﻮ ﺟﺎﺗﯽ ﮬﯿﮟ ..

Address

Rahimyar Khan

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Makhdoom Usman posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share