Sui Dhaaga tailor

Sui Dhaaga tailor Sui Dhaaga Online Tailer

۔ہم آپ کی سلائی کی ضروریات کے لئے دہلیز کی خدمات فراہم کرتے ہیں .ہم اپنے تجر بہ کار ماسٹر آپ کے گھر یا دفتر بھیج تھیں ہیں۔ وہ آپ کو اپنے کپڑوں کے لئے انتخابی ڈیزائن ، کامل پیمائش ، ڈیزائن کی مکمل تفصیلات ترتیب دینے میں مدد کرینگے۔
جب آپ اپنا کام ماسٹر کے حوالے کردیں۔
تو پانچ سے دس دنو

ں کے اندر اندر آ پ کو آ پ کے کپڑے آ پ کے مرضی کے مطابق گھر پر ملیں گے۔
ہمارے پاس تجربہ کار درزیوں اور ڈیزائنرز کی ایک ٹیم ہے ، ماہرین کی نگرانی میں تمام لباس سلائی ہوتی ہیں۔
ہمارے پروڈکشن ہاؤس میں جو سلائی ہوتی ہے۔
جب آ پ کے کپڑے تیار ہوتے ہیں تو ہم اسے آپ کے گھر پہنچا دیتے ہیں۔
اور اگر کسی قسم کی ردوبدل کی ضرورت ہوگی۔ تو ہم دوبارہ کام کرکے آپ کی جگہ پر اسے دوبارہ فراہم کریں گے۔

Address

Rawalpindi Cantonment

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sui Dhaaga tailor posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share