MOMIN Collections

MOMIN Collections We deal with high quality kamalia khaddar, soft cotton, wash and wear, best quality itar and much mo

Namaz Chadder with sleevesSwiss lawn
07/06/2023

Namaz Chadder with sleeves
Swiss lawn

02/01/2022
Now we are offering Concentrated Perfume Oils (Itaar)             For more detailsWhatsApp #03360573694
15/09/2021

Now we are offering Concentrated Perfume Oils (Itaar)












For more details
WhatsApp
#03360573694

اپنے دفاع کے لئےآپ کی فیملی کے لئےآپ کے لیے معاوناگر فیملی کے ساتھ ہیں اور آپ سے پبلک مقامات پر کوئی بدتمیزی کرتا ہے، آپ...
24/08/2021

اپنے دفاع کے لئے
آپ کی فیملی کے لئے
آپ کے لیے معاون
اگر فیملی کے ساتھ ہیں اور آپ سے پبلک مقامات پر کوئی بدتمیزی کرتا ہے، آپ کو ہراساں کرتا ہے یا پھر آپ کو بلیک میل کرنے کی کوشش کرتا ہے تو اپنے دفاع کے لئے



اور اگر آپ اکیلے ہیں اور جنگلی حیات مثلاً باؤلا (پاگل) کتا، آپ کو کاٹنے کی کوشش کرتا ہے تو آپ اپنا دفاع کے لئے استعمال کیجئے.
نوٹ:( یہ بچوں کے استعمال کے لیے نہیں کیوں اس کے الیکٹرانک شعائیں نقصان دہ ہیں)
Electric Shock Teaser / StunGun
For your Family's, Boys,Girls for self-defence on public places, functions, markets, parks and travelling, self-defence from Criminal's, Wandering boy's, Harrass by any person
📢📢📢
For your Self-Defence
Just test firing this unit into the air is often enough to stop an attacker. As the bright electric current pulsates between the test prongs and creates an intimidating electrical sound, an attacker with any sense at all will be stopped in his tracks. If the sight and sound doesn't stop him, a jolt from this stun gun certainly will bring an attacker down! When an attacker is touched by the stun gun(electric teaser) it will disrupt the message the brain sends to the voluntary muscles. Simply touching an attacker will deliver a high voltage shock causing loss of balance and muscle control, confusion, and disorientation bringing him to his knees and making him incapable of further aggressive activity.
For order : please WhatsApp
+923350623280

ہم آپ کے لیے لا رہے ہیں ایک Self-Defence # Equipment #جو موجودہ حالات میں خواتین کے لئے ، خوف و ہراس پیدا کرنے والوں کے ...
22/08/2021

ہم آپ کے لیے لا رہے ہیں ایک
Self-Defence #
Equipment #
جو موجودہ حالات میں خواتین کے لئے ، خوف و ہراس پیدا کرنے والوں کے لیے ہوگا ایک خطرناک چیز...!
اور اس کے علاوہ خواتین کے لیے ہوگا معاون

بسم اللہ الرحمن الرحیم اسلام علیکم !*ALHAMDULILLAH*The Most Awaited *Junaid Jamshaid Gents Wash n Wear* collection in Ha...
06/04/2021

بسم اللہ الرحمن الرحیم

اسلام علیکم !

*ALHAMDULILLAH*

The Most Awaited *Junaid Jamshaid Gents Wash n Wear* collection in Hand again

Retail price PKR 2542/-

Now available at *10% Discount*
Exc. delivery charges.

Delivery facility any where across Pakistan

Contact Me At:
*03360573694 *

بسم اللہ الرحمن الرحیم اسلام علیکم !*ALHAMDULILLAH*The Most Awaited *Junaid Jamshaid Gents Soft Egyptian/Premium Cotton*...
06/04/2021

بسم اللہ الرحمن الرحیم

اسلام علیکم !

*ALHAMDULILLAH*

The Most Awaited *Junaid Jamshaid Gents Soft Egyptian/Premium Cotton* collection in Hand again

Fabric Details: *Classy Soft cotton Collection*

Retail price PKR 3390/-

Now available at *25% Discount*
Exc. delivery charges.

Delivery facility any where across Pakistan

Contact Me At:
*03360573694*

18/12/2020
وَاَوْحٰى رَبُّكَ اِلَى النَّحْلِ اَنِ اتَّخِذِىْ مِنَ الْجِبَالِ بُيُوْتًا وَّمِنَ الشَّجَرِ وَمِمَّا يَعْرِشُوْنَ اور ...
15/12/2020

وَاَوْحٰى رَبُّكَ اِلَى النَّحْلِ اَنِ اتَّخِذِىْ مِنَ الْجِبَالِ بُيُوْتًا وَّمِنَ الشَّجَرِ وَمِمَّا يَعْرِشُوْنَ
اور تیرے رب نے شہد کی مکھی کو حکم دیا کہ پہاڑوں میں اور درختوں میں اور ان چھتوں میں گھر بنائے جو اس کے لیے بناتے ہیں. النحل. آیت 68
کیا آپ جانتے ہیں کہ مارکیٹ میں فروخت ہونے والا شہد مصنوعی طریقہ کار سے حاصل کردہ ہوتا ہے جو کہ غذائیت اور صحت کے حوالے سے مضر بھی ہو سکتا ہے اور آپ کے لیے دیگر بیماریوں کا سبب بھی....! تو چند روپے بچانے کی خاطر سستا شہد خرید کر اپنے خاندان کی صحت کے دشمن نہ بینئے.
آئیے آپ کو بتاتے ہیں اصل شہد کو حاصل کرنے کے لئے ایک مکھی کس قدر اپنے رب کے حکم کے مطابق انواع و اقسام پھولوں اور پھلوں کی تازہ چاشنی کو فلٹر کر کے اپنے ہی بناۂے ہوئے چھتے میں شہد اکٹھا کرتی ہے جس کے لیے مکھی کو مہینوں محنت کرنا پڑتی ہے جب کہ اس کے برعکس مصنوعی شہد حاصل کرنے کے لیے مکھی کو کیمیکل زدہ خوراک جس میں چینی، دیگر مصنوعی کیمکلَز دئیے جاتے ہیں اور لالچ کی خاطر کم وقت میں زیادہ شہد حاصل کرکے سادہ لوگوں کو نا صرف بے وقوف بنایا جاتا ہے بلکہ عوام کی صحت سے کھیلا جاتا ہے یہی وجہ ہے کہ مصنوعی شہد کو جب ف*ج میں رکھا جاتا ہے تو نا صرف جم جاتا ہے بلکہ باہر نکالنے پر اپنی اصلی حالت میں بھی واپس نہیں آتا جب کہ قدرتی شہد کے ساتھ ایسا کرنے سے شہد اول تو جمتا نہیں اگر جم جائے تو ف*ج سے نکالنے کے بعد واپس اپنی اصل حالت میں آجاتا ہے.
ہم آپ کے لیے لائے ہیں چھوٹی اور بڑی مکھی کا شہد آدھا کلو کی پیکنگ میں!
یہی نہیں بلکہ راولپنڈی، اسلام آباد میں فری ہوم ڈیلوری کے ساتھ
اور اگر اس کے باوجود آپ کوالٹی سے مطمئن نہیں تو آپ اپنا شہد واپس بھی کر سکتے ہیں اور وہ بھی مکمل قیمت کے ساتھ
چند روپوں کی بچت کی خاطر اپنی صحت کے دشمن مت بنیں.
شہد ہم سے خریدیں
"کیوں کہ ہم ہیں خالص "
ابھی رابطہ کیجئے
0336-0573694
0335-0623280

بڑی مکھی کا شہد میعاری کوالٹی ان شاء اللہ1 کلو 25001/2 کلو 1250
18/10/2020

بڑی مکھی کا شہد میعاری کوالٹی ان شاء اللہ
1 کلو 2500
1/2 کلو 1250

Address

Street 10
Rawalpindi

Opening Hours

Monday 07:00 - 22:00
Tuesday 07:00 - 22:00
Wednesday 07:00 - 22:00
Thursday 07:00 - 22:00
Saturday 07:00 - 22:00
Sunday 07:00 - 22:00

Telephone

+923360573694

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MOMIN Collections posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to MOMIN Collections:

Share