Fahad's Collection

Fahad's Collection Fahad's Collection a digital clothing brand. Unstitched ladies clothes are available at affordable p

01/06/2026

لَىٕنْ شَكَرْتُمْ لَاَزِیْدَنَّكُمْ
اور اگر تم شکر ادا کرو گے تو میں تمہیں اور دوں گا
ہر حال میں اللہ پاک کا لاکھ لاکھ شکر

25/04/2026

زندگی میں سب کے ساتھ اچھا سلوک کرو_ ہو سکتا ہے جس کو آج آپ حقیر سمجھ رہے ہوں وہ کل آنے والے ٹائم میں آپ سے بھی زیادہ کامیاب ہو جائے کیونکہ عزت، دولت اور مرتبہ اللہ پاک کی عطا ہے اور اللہ پاک کسی کو بھی عطا کر سکتا ہے

22/04/2026

Be stronger in front of the world

21/04/2026
21/04/2026

ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں میں ہر کام کرنے میں
ضروری بات کہنی ہو کوئی وعدہ نبھانا ہو
اسے آواز دینی ہو اسے واپس بلانا ہو
ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں میں
مدد کرنی ہو اس کی یار کی ڈھارس بندھانا ہو
بہت دیرینہ رستوں پر کسی سے ملنے جانا ہو
ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں میں
بدلتے موسموں کی سیر میں دل کو لگانا ہو
کسی کو یاد رکھنا ہو کسی کو بھول جانا ہو
ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں میں
کسی کو موت سے پہلے کسی غم سے بچانا ہو
حقیقت اور تھی کچھ اس کو جا کے یہ بتانا ہو
ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں میں ہر کام کرنے میں

منیر نیازی

20/04/2026

Leader is a person who guide people and take them towards a destination

19/04/2026

ذہنی سکون کا تعلق حالات کے ٹھیک ہونے سے نہیں بلکہ اپ کے اندر کے پرسکون ہونے سے ہے آدھا دکھ غلط لوگوں سے امید رکھنے کا ہوتا ہے اور باقی آدھا ہر چیز کو کنٹرول کرنے کی کوشش کا سکون تب ملتا ہے جب اپ بے بس ہونا قبول کر لیتے ہیں اور معاملات اللہ پر چھوڑ دیتے ہیں

19/04/2026

الله پاک ھم سب پر اپنی رحمتوں کے سائے همیشہ قائم رکهے اور ھم سب کی تمام مشکلیں آسان فرمائے

19/04/2026

یااللہ پاک نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صدقے سے ہماری خطاؤں کو معاف فرما اور ہماری دعاؤں کو قبول فرما

Address

Rawalpindi

Telephone

+923065525354

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fahad's Collection posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Fahad's Collection:

Share