16/05/2023
اسلام اعلیکم!
معزز کسٹمرز ہمارا فیس بک اکاؤنٹ GroomIn Islamabad HACK ہو چکا ہے اور اس پر چند نامناسب تصاویر شیئر کی گئی ہیں
ہم نے فیس بک ٹیم کو مطلع کردیا ہے اور ان سے اکاؤنٹ واپس حاصل کرنے کی کوشش کررہے ہوں۔
آپ کے تعاون کا شکریہ