28/04/2020
الحمد لله راشن تقسیم کرنے کے عمل کو آسان بنانے کے لۓ یہ App بنائی گی ہے - تاکہ تمام رکارڈ ایک جگہ( centralized ) رہے - آپ لوگوں کا شناحتی کارڈ scan کرکے ریکارڈ رکھ رہے ہیں اور دوبارہ جب شناحتی کارڈ scan ہو گا تو آ پ کوسکرین پرنظرآجاے گا کے اس شحص کو پہلے سے راشن تقسیم ہو چکا ھے - آپ اس App کو شیہر کرے - تاکہ جو لوگ ٱللَّٰه کے راستے میں راشن اور نقد رقم تقسیم کر رہے ہیں ان کے لے آسانی پیدا ہو- جَزَاكَ ٱللَّٰهُ خَيْرًا