06/06/2026
گھر سے نکلتے ہی 3 سیکنڈ کی یہ دعا پڑھ لو۔ اللہ حفاظت کرے گا۔
اس دعا کے بغیر گھر سے مت نکلیں۔ شیطان سے حفاظت کا وعدہ ہے
گھر سے نکلنے کی مسنون دعا:
بِسْمِ اللّٰہِ تَوَکَّلْتُ عَلَی اللّٰہِ وَلَا حَوْلَ وَلَا قُوَّۃَ اِلَّا بِاللّٰہِ
ترجمہ: اللہ کے نام سے، میں نے اللہ پر بھروسہ کیا۔ گناہ سے بچنے اور نیکی کرنے کی طاقت صرف اللہ سے ہے۔
حدیث: جو شخص گھر سے نکلتے وقت یہ دعا پڑھے، فرشتہ کہتا ہے "تجھے ہدایت مل گئی، تیری کفایت ہو گئی، تجھ سے شیطان دور ہو گیا"۔ [ابوداؤد، ترمذی]
3 سیکنڈ لگیں گے۔ برکت سارا دن رہے گی۔
کمنٹ میں "آمین" لکھ دو تاکہ اور آگے پہنچائے ❤️
سیو کر لو، شیئر کر دو۔