Fatima Yasir

Fatima Yasir Hi Frnds Plzz Follow My Page

28/09/2024

I gained 142 followers, created 43 posts and received 17 reactions in the past 90 days! Thank you all for your continued support. I could not have done it without you. 🙏🤗🎉

With کھڑوس – I just got recognized as one of their rising fans! 🎉
03/08/2024

With کھڑوس – I just got recognized as one of their rising fans! 🎉

01/08/2024

Sidho mose ala

07/07/2024

ہم زندگی میں بہت سی چالیں چلتے ہیں اور تدبیریں کرتے ہیں۔
کبھی خود کو فتح دلوانے کے لئے، تو کبھی کسی اور کو شکست دینے کے لئے، کبھی کسی کو خوش کرنے کے لیے، تو کبھی کسی کی خوشی برباد کرنے کے لیے، کبھی کسی کو نیچا دکھانے کے لیے،
تو کبھی کسی کو بہت اوپر اٹھانے کے لیے، کبھی کسی کو زوال تک لے جانے کے لیے، تو کبھی کسی کو عروج کی بلندیوں تک لے جانے کے لئےـ مگر ہم یہ بھول جاتے ہیں کہ بہترین تدبر والی ذات بس ہمارے رب کی ہے-
زندگی میں جب بھی کوئی ارادہ کریں اچھا یا برا اور جب بھی کوئی تدبیر کریں اس ارادے کو انجام تک پہنچانے کے لیے تو ہمیشہ یاد رکھیں
کہ سو تدبیریں انسان کرتا ہے ایک تدبیر رب کرتا ہے اور بیشک میرے رب کی ایک تدبیر انسان کی کل حیات کی تدبیرات پر بھاری ہے۔

07/07/2024

تتلیاں ہمیشہ پھولوں سے بھی حسین ہوتی ہیں،
لیکن جب باغات کے سودے ہوتے ہیں تو اہمیت پھولوں کو دی جاتی ہے،
اسی طرح آدمی کتنا بھی خوبصورت ہو لیکن اہمیت اخلاق والے کو دی جاتی ہے.....

06/07/2024

ہر وہ مرد اور عورت جاہل ہے جسے اللّٰہ کا تعارف نہیں ہے.
جسے یہ ہی نہیں پتہ کہ اُسے اس دنیا میں کیوں بھیجا گیا ہے.
اور جو اس تیاری میں نہیں لگا ہوا کہ ایک دن اُس نے مرنا ہے اور پھر سے زندہ ہو کر اللّٰہ کے حضور جواب دہ ہونا ہے.

Address

Rawalpindi

Telephone

+923066648142

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fatima Yasir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share