Fabriconia

Fabriconia Step into the world of latest clothing trends, where style meets comfort.

بسم اللہ الرحمن الرحیم،ابتداء ہے رب جلیل کے بابرکت نام سے جو دلوں کے رازوں سے کے کر آنکھوں سے کی گئی خطاؤں تک سے واقف ہے...
22/02/2026

بسم اللہ الرحمن الرحیم،
ابتداء ہے رب جلیل کے بابرکت نام سے جو دلوں کے رازوں سے کے کر آنکھوں سے کی گئی خطاؤں تک سے واقف ہے۔

سمر سیزن کی پہلی پوسٹ ❤️

پریمیم کوالٹی لان کاٹن (سمر سٹف)
پلین کلرز

کلر اور بر کی مکمل گارنٹی

1 میٹر بڑا عرض

300 روپے فی میٹر

5 میٹر سوٹ پرائس 1500 روپے

اپنی ضرورت کے مطابق کم یا زیادہ خریدئیے۔

ڈی سی 1 تا 10 میٹر 200 روپے

دیکھئیے، پسند کیجئے اور خریدیئے 💕

آرڈر کے لئے وٹس ایپ کیجیے
0323 1590580





السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ،آپ سب کو رمضان المبارک کا پہلا جمعہ مبارک ہو !الحمدللہ آپ سب کی سپورٹ سے فیبریکونیا کے...
20/02/2026

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ،

آپ سب کو رمضان المبارک کا پہلا جمعہ مبارک ہو !

الحمدللہ آپ سب کی سپورٹ سے فیبریکونیا کے 6 ہزار فالورز مکمل ہو چکے ہیں۔

ایسے ہی اپنا پیار اور تعاون جار رکھئیے گا۔

اللہ کریم رمضان المبارک کے مہینے کے صدقے سبھی کے کاروبار مال جان رزق آبرو میں برکتیں عطا فرمائے آمین ❤️



الحمدللہ ❤️ ہماری ایک کسٹمر کی جانب سے پیارا سا ریویو ملاحظہ فرمائیں ۔
20/02/2026

الحمدللہ ❤️

ہماری ایک کسٹمر کی جانب سے پیارا سا ریویو ملاحظہ فرمائیں ۔



18/02/2026
تھری پیس پیور لان آل اوور شرٹ ٹراؤزر پیور لان دوپٹہ۔ قیمت 2700ڈی سی فری 🥳🥳
13/02/2026

تھری پیس
پیور لان آل اوور شرٹ ٹراؤزر
پیور لان دوپٹہ۔

قیمت 2700
ڈی سی فری 🥳🥳



الحمدللہ ❤️ ہماری ایک کسٹمر کی جانب سے ایک اور پیارا سا ریویو ملاحظہ فرمائیں ۔
09/02/2026

الحمدللہ ❤️

ہماری ایک کسٹمر کی جانب سے ایک اور پیارا سا ریویو ملاحظہ فرمائیں ۔



Address

Online Shop
Rawalpindi
56000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fabriconia posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category