Informative points

Informative points source to give new ideas to be a moderate

12 Gate of Lahore
19/04/2025

12 Gate of Lahore

یہ ایک پرتگالی بحری جہاز ہے جو 1533 میں لزبن سے روانہ ہوا تھا۔ اس کی قسمت صدیوں تک نامعلوم تھی جب تک کہ ساحل کے قریب ہیر...
30/10/2024

یہ ایک پرتگالی بحری جہاز ہے جو 1533 میں لزبن سے روانہ ہوا تھا۔ اس کی قسمت صدیوں تک نامعلوم تھی جب تک کہ ساحل کے قریب ہیرے کی کان کنی کے کاموں کے دوران نمیبیا کے صحرا میں اس کی باقیات دریافت نہ ہو گئیں۔

بوم جیسس ایک دلچسپ اور بہت قیمتی دریافت ثابت ہوا: جہاز پر بہت سے ہسپانوی اور پرتگالی سونے کے سکے (جن سے جہاز کی شناخت میں مدد ملی)، تقریباً دو ہزار جرمن تانبے کے بیل اور 100 سے زیادہ ہاتھی کے دانت ملے۔ ماہرین نے تمام اثاثوں کی کل مالیت کا تخمینہ 13 ملین ڈالر لگایا ہے۔

پانچ سو سال قبل لاپتہ ہونے والے جہاز کی دریافت، جو افریقی ریگستان میں سونے کے سکوں کے ساتھ ملا، حالیہ برسوں میں آثار قدیمہ کی سب سے دلچسپ دریافتوں میں سے ایک بن گیا ہے۔
کاپی

*‏قطر: دُنیا کی پہلی سلطنت جس نے اپنی سڑکوں کا رنگ سیاہ سے تبدیل کرکے نیلا کرنا شروع کردیا ہے**ماحولیاتی ماہرین کا کہنا ...
21/10/2024

*‏قطر: دُنیا کی پہلی سلطنت جس نے اپنی سڑکوں کا رنگ سیاہ سے تبدیل کرکے نیلا کرنا شروع کردیا ہے*

*ماحولیاتی ماہرین کا کہنا ھے کہ یہ مُعاملہ دن کی گرمیوں میں گاڑیوں کے پہیوں کو نسبتاً ٹھنڈا اور درجۂ حرارت کو بہتر بنانے میں معاون و مددگار جبکہ رات کے وقت بہتر روشنی کا امکان فراہم کرے گا تحقیق کرنے والوں کیلئے اک نیا دریچہ کُھل گیا*

*رپورٹ کے مطابق قطر کی یہ نیلی سڑکیں ایک خاص مواد سے بنی ہیں اس کوٹنگ میں گرمی کی عکاسی کرنے والے روغن اور سیرامک مائکرو اسپیئرز شامل ہیں جو سورج کی شعاعوں کو منعکس کرتی ہیں اور سطح کے درجہ حرارت کو 15 سے 20 ڈگری سینٹی گریڈ تک کم کرتی ہیں اس مواد سے ہونے والی ٹھنڈک کا آس پاس کی عمارتوں اور پیدل چلنے والوں پر بھی اثر پڑتا ہے*

*گھرے رنگ کی اسفالٹ سڑکیں سورج سے گرمی جذب کرتی ہیں، جس کی وجہ سے وہ چلنے یا گاڑی چلانے کے لیے خاص طور پر گرم موسم میں بہت گرم ہو جاتی ہیں جب کہ نیلا پینٹ سورج کی روشنی کو منعکس کرتا ہے، جو سڑکوں کو ٹھنڈا رکھنے میں مدد کرتا ہے.

A land of Tulip 🌷🌷 🌷
14/10/2024

A land of Tulip 🌷🌷 🌷

سورج کی روشنی سے وقت بتانے والی گھڑی (شمسی گھڑی)ریو ڈی جنیرو، برازیل کے ایک خوبصورت نباتاتی باغ میں ایک سن ڈائل (Sun Dia...
14/10/2024

سورج کی روشنی سے وقت بتانے والی گھڑی (شمسی گھڑی)

ریو ڈی جنیرو، برازیل کے ایک خوبصورت نباتاتی باغ میں ایک سن ڈائل (Sun Dial)موجود ہے۔ یہ سن ڈائل ایک تاریخی فن پارہ ہے جو سورج کی حرکت کے ذریعے وقت بتاتا ہے۔ قدیم دور میں جب گھڑیاں میسر نہ تھیں، لوگ وقت جاننے کے لیے اس طرح کے سن ڈائل استعمال کرتے تھے۔ جیسے ہی سورج آسمان میں اپنی حرکت کرتا ہے، سن ڈائل کا سایہ وقت کی نشاندہی کرتا ہے۔___________

عجیب و غریب تاریخ
تاریخ دان

22/08/2024

اسلام آباد: گورنر اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ 10 روپے سے لے کر 5 ہزار روپے تک کے تمام کرنسی نوٹ تبدیل کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا آج اجلاس ہوا جس میں گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے کہا کہ دسمبر تک تمام کرنسی نئے ڈیزائن کے مطابق متعارف کروائی جائے گی۔

انہوں نے کہا کہ کاغذ کی کرنسی کے بجائے ایک نوٹ پلاسٹک کا بھی متعارف کروایا جائے گا، نئے ڈیزائن کی کرنسی متعارف کروانے کے لیے وفاقی کابینہ سے جلد منظوری لی جائے گی۔

کمیٹی رکن محسن عزیز نے اسمگلنگ کی روک تھام کے لیے 5 ہزار کا نوٹ بند کرنے کی تجویز دی جس پر گورنر اسٹیٹ بینک نے کہا کہ 5 ہزار کا نوٹ بند نہیں کیا جائے گا اور نہ ایسی تجاویز ہیں۔

انہوں نے کہا کہ پلاسٹک کرنسی کی لائف کاغذ کی کرنسی سے بہتر ہوئی تو مستقل میں یہی استعمال ہوگی، نئے کرنسی نوٹوں میں تمام نئے فیچرز متعارف کروائے جائیں گے، پلاسٹک کرنسی کے لیے پولی مر کا پلاسٹک استعمال کیا جائے گا۔

24/04/2024
Absolutely 💯💯
26/01/2024

Absolutely 💯💯

In the parallel universe
25/12/2023

In the parallel universe

Address

Sadiqabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Informative points posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share