18/05/2026
Post 1
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
الحمدللہ کسٹمر کا ڈریس کمپلیٹ ہو چکا ہے ۔ سوٹ کا کپڑا کسٹمر کا تھا بلیک کپڑا ہمارا تھا۔ اپلیک اور سٹیچنگ کے ساتھ 1500 اس کے چارجز ہیں ۔اپ بھی ہم سے اپنی مرضی کے ڈیزائن کلر اور سٹف میں کام کروا سکتے ہیں ۔ اپنی عیدی سنبھال کر رکھیں کیونکہ عید کے بعد بکنگ ہو گئی۔ قیمت ڈیزائن اور سائز کے حساب سے ہو گی۔ آڈر کے لئے انبکس ۔