05/06/2026
انشاءاللہ 31 جولائی تا 14 اگست
6 کھلاڑی اوپن 197 گ ب رجوعہ فلڈ لائٹ فٹبال میلہ 2026
بمقام رجوعہ فٹبال اسٹیڈیم 197 گ ب مریدوالا
دیہاتی سطح پر ہونے
والے فٹبال مقابلوں میں پنجاب کا سب سے بڑا ایونٹ جس میں
پاکستان فٹبال کے نامور کھلاڑی مختلف ٹیموں کی نمائندگی کریں گے .