Zawiya

Zawiya Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Zawiya, Clothing (Brand), Sargodha.

Hi,
Welcome To Zawiya.....
We will provide Best High Standard Quality Clothes If You are Looking Best Quality Clothes Brand So Don't Worry You In the Right Place.

Chalo btao sabMujhy yaad kiya!!!! 😋
12/06/2024

Chalo btao sab

Mujhy yaad kiya!!!! 😋

04/11/2023
Apno ki zbaan sy nikly hoye alfaz humari zehni halat ka sbab bnty hai # sbaq zindagi k
29/04/2023

Apno ki zbaan sy nikly hoye alfaz humari zehni halat ka sbab bnty hai
# sbaq zindagi k

31/03/2023

ایک پینٹر کو ایک کشتی پر رنگ کرنے کا ٹھیکہ ملا۔

کام کے دوران اُسے کشتی میں ایک سوراخ نظر آیا اور اُس نے اِس سوراخ کو بھی مرمت کر دیا۔
پینٹنگ مکمل کر کے شام کو اس نے کشتی کے مالک سے اپنی اُجرت لی اور گھر چلا گیا۔
دو دن بعد کشتی والے نے اُسے پھر بلایا اور ایک خطیر رقم کا چیک دیا۔ پینٹر کے استفسار پر اُس نے بتایا کہ اگلے دن اس کے بچّےبغیر اُس کے علم میں لائے کشتی لے کر سمندر کی طرف نکل گئے۔ اور پھر جب اُسے خیال آیا کہ کشتی میں تو ایک سُوراخ بھی تھا تو وہ بہت پریشان ہوگیا۔ ۔۔۔۔۔۔
لیکن شام بچّوں کو ہنستے مسکراتے آتے دیکھا تو خوشگوار حیرت میں مبتلا ھو گیا۔ اُس نے پینٹر سے کہا کہ یہ رقم تمہارے احسان کا بدل تو نہیں مگر میری جانب سے تمہارے لیئے محبت کا ایک ادنیٰ اظھار ہے...

آپ کی زندگی میں بھی بہت سے ایسے چھوٹے چھوٹے کام آئیں گے جو آپ کے کام نہیں ۔۔۔۔
مگر وہ کام بھی کرتے جائیے۔۔۔۔۔۔
نیکی کبھی رائیگاں نہیں جاتی
کسی نہ کسی کی زندگی بچاتی ہے....

💗
19/02/2023

💗

😐
19/02/2023

😐

کیا آپ کو معلوم ہے کہ آپ کا نو مو لود بچہ اپنی زندگی کے پہلے مہنے میں کتنی دورتک دیکھ سکتا ہے اور اس کو چیز یں کیسی نظر ...
11/02/2023

کیا آپ کو معلوم ہے کہ آپ کا نو مو لود بچہ اپنی زندگی کے پہلے مہنے میں کتنی دورتک دیکھ سکتا ہے اور اس کو چیز یں کیسی نظر آتی ہیں ۔ جی ہاں آج آپ اپنے لخط جگرکے بار ے میں ایک اورحیر ت انگیز راز سے آشنا ہو ں گے ۔اپ کا بے بی پیدا ئش کے وقت صرف آٹھ سے با رہ انچ کے فا صلے تک دیکھ سکتا ہے ۔ بے بی کا آئی سا ئ20/200 -20/400 کے درمیان ہو تا ہے ۔ اور اس کو با رہ انچ کے فاصلے سے دور سب کچھ دھندلا نظر اتا ہے ۔ اس کے علا وہ نو مو د بے بی رنگو ں میں فرق نہیں کر سکتا ہے ۔اسے کا لے اور سفید کلر کی گول گول چیز یں قر یب سے اچھی لگتی ہیں ۔ اس لیے جب آپ کا بے بی اپ کے گود میں فیڈ کر رہا ہو تا ہے تو اس کو آپ کو آپ کا چہرہ صاف نظر اتا ہے ۔اور اپ کی انکھیں اس کو بہت اچھی لگتی ہیں ۔کیو نکہ گول گول انکھو ں کا کلر سفید اور کا ے رنگ پر مشتمل ہوتا ہے ۔بلکہ نیلی انکھیں بھی بے بی کو کو کا لی ہی نظر اتی ہیں۔اس لیے اپنے بے بی کو شروع کے چند مہینوں میں اپنے چہرے کے قر یب رکھیں اور اس سے با تیں کریں ۔ جو ں جو ں بچہ بڑا ہو تا ہے اس کو چیز یں صاف نظر انی شروع ہو تی ہیں ۔ تین سے چا ر مہینے میں بے بی کو رنگ صاف نظر ان انا شروع ہو تے ہیں ۔پہلے مہینے میں سفید اور کالے رنگ کی اشیا بے بی کو اپنی جا نب متو جہ کر تی ہیں اور دوسرے مہینے کے بعد سرخ سبز اور تیز رنگ کے کھلو نے بے بی کے چہر ے کے سا منے رکھیں ۔اس سے بچے کی نظر بہتر ہو نے میں مد د ملے گی۔

بچوں کی صحت اور مساٸل سے متعلق معلومات
ڈکٹر ارشد محود ۔۔۔ کنسلنٹنٹ چاٸلڈ سپیشلیسٹ

فیض احمد فیض کی نظم آج کے دور کی بہترین عکاسی ہے #جس   دیس   میں    آٹے    چینی  کا**بحران   فلک     تک      جا     پُہن...
04/02/2023

فیض احمد فیض کی نظم آج کے دور کی بہترین عکاسی ہے

#جس دیس میں آٹے چینی کا*
*بحران فلک تک جا پُہنچے*

*جس دیس میں بجلی پانی کا*
*فقدان حَلق تک جا پُہنچے*

*جس دیس سے ماؤں بہنوں کو*
*اغیار اٹھا کر لے جائیں*

*جس دیس سے قاتل غنڈوں کو*
*اشراف چُـھڑا کر لے جائیں*

*جس دیس کی کورٹ کچہری میں*
*انصاف ٹکوں پر بکتا ہو*

*جس دیس کا منشی قاضی بھی*
*مجرم سے پوچھ کے لکھتا ہو*

*جس دیس کے چپے چپے پر*
*پولیس کے ناکے ہوتے ہوں*

*جس دیس میں جاں کے رکھوالے*
*خود جانیں لیں معصوموں کی*

*جس دیس میں حاکم ظالم ہوں*
*سسکی نہ سنیں مجبوروں کی*

*جس دیس کے عادل بہرے ہوں*
*آہیں نہ سنیں معصوموں کی*

*جس دیس کی گلیوں کوچوں میں*
*ہر سمت فحاشی پھیلی ہو*

*جس دیس میں بنت حوا کی*
*چادر بھی داغ سے میلی ہو*

*جس دیس کے ہر چوراہے پر*
*دو چار بھکاری پھرتے ہوں*

*جس دیس میں روز جہازوں سے*
*امدادی تھیلے گرتے ہوں*

*جس دیس میں غربت ماؤں سے*
*بچے نیلام کراتی ہو*

*جس دیس میں دولت شرفاء سے*
*نا جائز کام کراتی ہو*

*جس دیس کے عہدیداروں سے*
*عہدے نہ سنبھالے جاتے ہوں*

*جس دیس کے سادہ لوح انساں*
*وعدوں پہ ہی ٹالے جاتے ہوں*

*اس دیس کے ہر اک لیڈر پر*
*سوال اٹھانا واجب ہے*

*اس دیس کے ہر اک حاکم کو*
*سولی پہ چڑھانا واجب ہے*

*(فیض احمد فیض)*

14/01/2023

بعض اوقات ہم حد کر دیتے ہیں۔۔۔۔۔!!
خود کو دیکھتے ہیں اور رد کر دیتے ہیں

( اس شعر میں شاعر اپنی سیلفیاں ڈیلیٹ کر رہے ہیں)
🌝

Address

Sargodha

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zawiya posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share