Chouhdry Writes

Chouhdry Writes خوبصورت ہے وہ دل جو وفا پر قائم رہے�

Arruuu�

11/03/2023

🌸✨

11/03/2023

سبحان اللہ🙇‍♂️🌸

30/09/2022

اللّٰہ ہم سب کو اپنے حبیب کے روضے کی زیارت نصیب فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین

✨❤️

23/09/2022

*حضرت ابوہریرہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ جب تم میں سے کسی کے برتن میں مکھی گر جائے تو وہ اس کو اچھی طرح پانی میں غوطہ دے کر باہر پھینکے ، کیونکہ اس کے دو میں سے ایک پر میں شفاء جبکہ دوسرے میں بیماری ہے*

*مشکوٰۃ المصابیح _4115*

19/09/2022

یہ جو لوگ کہتے ہیں نہ کہ قسمت میں نہیں یہ نہیں مل سکتا یا جو قسمت میں ہے وہی ملتا ✨
تو سنو 😍
اگر قسمت کا لکھا ہی سب کچھ ہوتا تو اللّٰہ کبھی بھی دعا کا حق نہ دیتا ❤️🌸

18/09/2022

- 🥀✨ || "

-" دُکھ میں لیپٹے ہوئے لوگ
دُعائیں کمال کی دیتے ہیں _💔🙂•"

-

🙁
17/09/2022

🙁

17/09/2022

بات تو چھوٹی تھی لیکن دل نے برا منا لیا🙂🥀
🙂

16/09/2022

*🌱مُخْتَـــصَـر پُر اَثَــر🌱*

*ہر انسان اپنے ظرف کے مطابق*
*دوسروں سے پیش آتا ہے*

*🍂اِرشـــــاد نُوری🍂*

14/09/2022

*🥀میرے الفاظ🥀*

خلوص اور اچھائی صرف الفاظ میں نہیں، اپنی نیــت اور فطـرت میں بھی پیدا کریں تاکہ آپ لوگوں کے عیب نہیں ان کی خوبیاں دیکھ پائیں🙏

14/09/2022

*🥀میرے الفاظ🥀*

اچھی باتیں لوگوں تک پہنچانے کی برکت سے ہم اچھے کاموں کے عادی بن سکتے ہیــــں🌹❤️🌹

Address

Sargodha

Telephone

+923126040662

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chouhdry Writes posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Chouhdry Writes:

Share