Haider collection

Haider collection ᴬˡˡ ᴰᵉˢⁱᵍⁿˢ ᴬᵛᵃⁱˡᵃᵇˡᵉ ᴴᵉʳᵉ �

10/10/2023

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا ،،
کہ جب اللّٰہ تعالیٰ کسی بندے کو پسند کرتا ہے
تو اس پر خوب آزمائش ڈالتا ہے °°°

10/10/2023

زندگی یہ نہیں کہ آپ کتنے خوبصورت ،کتنے مشہور اور کتنے امیر ہیں ،،،
زندگی یہ ہے کہ آپ کتنے خالص ،کتنے عاجز اور کتنے مہربان ہیں •••

10/10/2023

کسی کا بھلا نہ ہوسکے تو برا کرنے کی کوشش نہ کرو ،،
دنیا کمزور ہے دنیا کو بنانے والا نہیں 😌😌😌

10/10/2023

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا ,،
معاف کر دینے سے اللّٰہ تعالیٰ عزت میں اضافہ فرماتا ہے ،~~~

10/10/2023

💞💞

10/10/2023

حضرت علی علیہ السلام نے فرمایا ✓✓✓✓
جب اللّٰہ تعالیٰ کسی سے خوش ہوتا ہے تو ^^^
اس کے لیے نیکی آسان اور گناہ مشکل کر دیتا ہے 💝💝💝

10/10/2023
10/10/2023

حضرت علی نے فرمایا """
اگر کسی کی تکلیف دیکھ کر تمہیں تکلیف ہونے لگےتوسمجھ لینا تم اللہ کے بنائے بہترین انسان ہو 💞💞💞

Address

Sargodha

Telephone

+92418364658

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Haider collection posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share