mhb we wil provide you quality dresses,beauty products other items for daily life use on affordable price

16/10/2023

اللّٰہ سبحانہ و تعالیٰ ہر اس مسلمان کی مغفرت فرمائے جو ایمان کی حالت میں رخصت ہوا اللّٰہ سبحانہ و تعالیٰ میرے جو عزیز اس دنیا سے چلے گئے ان کو بھی جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین یا رب العالمین ♥️✨

🤍✨صبح بخیر ✨🤍

15/10/2023

*اللّٰہ سبحانہ و تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ آپ سب کے ماں باپ کا سایہ آپ لوگوں کے سروں پر سلامت رکھے، جنکے والدین اس دنیا سے جا چکے ہیں اللہ سبحانہ وتعالیٰ انکی مغفرت فرمائے آمین یا رب العالمین❤️😢 اللّٰہ سبحانہ و تعالیٰ میرے ماں باپ کو بھی ہر بیماری ، ہر دکھ، تکلیف سے بچا کے رکھے اللّٰہ سبحانہ و تعالیٰ انکو اپنے حفظ و امان میں رکھے اللّٰہ سبحانہ و تعالیٰ مجھے انکی آنکھوں کی ٹھنڈک بنا دے آمین یا رب العالمین 🥹❤️*

14/10/2023

السلام وعلیکم!
جنت کسی صورت نہ کھونا ، جنت کو کھو دینے سے بڑا خسارہ کوئی نہیں ہے🍁
اور ان الجھنوں سے مایوس نہ ہو جانا اللّٰہ تجھے بہت جلد ان الجھنوں سے نکال دے گا تجھے راضی کر دے گا
✨🤍صبح بخیر 🤍✨

السلام وعلیکمبہت ہی پیارے لیلن کے خوبصورت پرنٹ حاضر ہیں قیمت بھی مناسب جی ہاں صرف اکتیس سو کا جوڑا ٹوٹل 10 ڈیزائن ہیں اس...
13/10/2023

السلام وعلیکم
بہت ہی پیارے لیلن کے خوبصورت پرنٹ حاضر ہیں قیمت بھی مناسب جی ہاں صرف اکتیس سو کا جوڑا
ٹوٹل 10 ڈیزائن ہیں اسکے۔
👈👈👈آجائیں دیکھ لیں کیونکہ دیکھنے کی کوئی قیمت نہیں 😊🤭
ویسے لائیک اور کمنٹ کی بھی کوئی قیمت نہیں

السلام وعلیکمصبح بخیربہترین جوڑا حاضر خدمت ہے*   *"          ...  and           With  صرف اور صرف /2400 میں ملے گا یہ جو...
11/10/2023

السلام وعلیکم
صبح بخیر
بہترین جوڑا حاضر خدمت ہے
* *"
...
and

With
صرف اور صرف /2400 میں ملے گا یہ جوڑا۔۔
اور اور ساتھ شوز بالکل فری میں
اور اسکے ساتھ ایک اور آفر
پہلے 5 لوگوں کو فری ڈیلیوری کی سہولت ملے گی

جی تو لان کے جوڑوں پہ آگئ ہے سیل تو یہ پیارے پیارے جوڑے حاضر ہیں پیاری سی قیمت کے ساتھ۔جی ہاں صرف اونلی اونلی 2950 تو کر...
22/09/2023

جی تو لان کے جوڑوں پہ آگئ ہے سیل تو یہ پیارے پیارے جوڑے حاضر ہیں پیاری سی قیمت کے ساتھ۔جی ہاں صرف اونلی اونلی 2950 تو کرنا کیا ہے جی انباکس اور آرڈر ڈن کروانا ہے 😊👇👇👇

السلام وعلیکم گرافکس ڈیزائنر کوئی ایک دن میں نہیں بن جاتا اس کے لیے بہت محنت کرنی پڑتی ہے ۔لیکن محنت اور لگن سے سب ممکن ...
22/09/2023

السلام وعلیکم
گرافکس ڈیزائنر کوئی ایک دن میں نہیں بن جاتا اس کے لیے بہت محنت کرنی پڑتی ہے ۔لیکن محنت اور لگن سے سب ممکن ہے ۔
انشاء اللہ ایک دن بہترین گرافکس ڈیزائنر کی لسٹ میں ہمارا بھی نام ہو گا۔

20/09/2023
💕 بہت ہی زبردست ورائٹی آگئ ہے 💕پیارے پیارے رنگ ،،،، بہترین سٹف ،،،، اور قیمت بھی بڑی مناسب سی ،،،اور اور اور ساتھ میں مل...
20/09/2023

💕 بہت ہی زبردست ورائٹی آگئ ہے 💕
پیارے پیارے رنگ ،،،، بہترین سٹف ،،،، اور قیمت بھی بڑی مناسب سی ،،،
اور اور اور ساتھ میں ملے گا کھسہ بھی ،،،، جی ہاں فری میں کھسہ۔
تو اور کیا چاہیے ایک بار آزمائیے اور بار بار آیئیے
قیمت ہے جی اونلی👈 دو ،،ہزار،،، پانچ،،، سو ،،(/2500)👉
👈👈فری ڈیلیوری ۔۔۔۔فری ڈیلیوری ۔۔۔فری ڈیلیوری👉👉

20/09/2023

ایم۔ایچ۔بی پیج پر خوش آمدید🎉🎉
اس پیج پر آپ کو لیڈیز اینڈ جینٹس کلاتھنگ کی ہر قسم کی ورائٹی ،ڈیلی لائف یوز کے مختلف گیجٹس ،جیولری،اور بہت کچھ انتہائی مناسب دام میں 💫⭐✨
👈اس پیج کی سب پروڈکٹس معیاری اور بہترین کوالٹی کی ہیں
👈آپ کو بہترین کسٹمر کئیر سروس فراہم کرنا ہماری اولین ترجیح ہے
👈انشاء اللہ یہاں سے خریداری کے بعد آپ کا آنلائن شاپنگ پر اعتماد قائم ہو گا۔
👈آپ کوئی بھی پروڈکٹ ڈیلیوری کے وقت کھول کر چیک کر سکتے ہیں اور پسند نہ آنے کی صورت میں واپس کر کے متبادل پروڈکٹ بھی لے سکتے اور اپنی رقم ری فنڈ بھی کروا سکتے۔

Learning graphics designing makes the mind fresh and cool.💫✨
20/09/2023

Learning graphics designing makes the mind fresh and cool.💫✨

Address

Sargodha

Opening Hours

Monday 08:00 - 20:00
Tuesday 08:00 - 20:00
Wednesday 08:00 - 20:00
Thursday 08:00 - 20:00
Friday 08:00 - 20:00
Saturday 08:00 - 20:00
Sunday 08:00 - 20:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when mhb posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share