Nawal Baby Dress Design And Craft

Nawal Baby Dress Design And Craft میں ایک سیلر ہوں میرے پاس اپنا سٹاک موجود ہے اس میں اپ کو ہیئر اسیسریز جیولری، میک اپ اس کے علاوہ کروشیا آئٹم اور سلائی کا تمام سامان مل جائے گا

السلام علیکم کیا آپ نے عید کی شاپنگ کر لی ہے؟ اگر نہیں کی تو جلدی کیجیے 20 رمضان المبارک کے بعد آرڈرز نہیں لیے جائیں گے ...
08/03/2026

السلام علیکم کیا آپ نے عید کی شاپنگ کر لی ہے؟ اگر نہیں کی تو جلدی کیجیے 20 رمضان المبارک کے بعد آرڈرز نہیں لیے جائیں گے اپ کو یہاں سے چوڑیاں میٹل کی چوڑیاں کانچ کی چوڑیاں ہیر ایسسریز حجاب ایسسریز اس کے علاوہ مہندی ڈیزائن مہندی اور پلیٹ گولڈ پلیٹڈ جیولری اور نان گولڈ پلیٹڈ جیولری ،ہر چیز مناسب قیمت پہ مل جائے گی خریدنے کے لیے سکرین شاٹ کے ساتھ واٹس ایپ پہ رابطہ کریں
کچھ تصاویر یہاں شیئر کر رہی ہوں کسی بھی چیز کی مزید ورائٹی دیکھنے کے لیے رابطہ کریں
03480670548

Order ke liye screenshot ke sath WhatsApp per Raabta Karen ya messenger pe03480670548
07/03/2026

Order ke liye screenshot ke sath WhatsApp per Raabta Karen ya messenger pe
03480670548

25/02/2026

Kids deal available

بالوں کی دلکشی: سادہ اور فینسی پونیاںخواتین کی تیاری اور سنگھار بالوں کی آرائش کے بغیر ادھورا سمجھا جاتا ہے۔ چاہے تقریب ...
16/02/2026

بالوں کی دلکشی: سادہ اور فینسی پونیاں
خواتین کی تیاری اور سنگھار بالوں کی آرائش کے بغیر ادھورا سمجھا جاتا ہے۔ چاہے تقریب کوئی شادی بیاہ کی ہو یا روزمرہ کا معمول، بالوں کو سنوارنے کے لیے چھوٹی چھوٹی پونیاں (Ponies) بہت اہمیت رکھتی ہیں۔ یہ نہ صرف بالوں کو بکھرنے سے بچاتی ہیں بلکہ شخصیت میں نفاست بھی پیدا کرتی ہیں۔
2. پونیاں (Ponies / Hair Ties)
سادہ پونیاں:
روزمرہ استعمال کے لیے سادہ اور نرم پونیاں بہترین ہوتی ہیں۔ آج کل ریشمی کپڑے کی "سکرنچیز" (Scrunchies) بہت مقبول ہیں کیونکہ یہ بالوں کو توڑتی نہیں ہیں اور ان میں لچک نرم ہوتی ہے۔ اسکول، کالج یا گھر میں کام کاج کے دوران بالوں کو سمیٹنے کے لیے یہ بہترین انتخاب ہیں۔
فینسی پونیاں:
فینسی پونیاں مختلف اسٹائلز میں دستیاب ہیں، جیسے کہ مخمل (Velvet)، پرلز (Pearls) یا چمکیلی تاروں والی پونیاں۔ کچھ پونیوں کے ساتھ ربن یا "بوز" (Bows) لگے ہوتے ہیں جو بالوں کو ایک جدید اور اسٹائلش لک دیتے ہیں۔ یہ چھوٹی بچیوں سے لے کر بڑی عمر کی خواتین تک سب ہی شوق سے استعمال کرتی ہیں۔
خلاصہ
مختصر یہ کہ بالوں کی یہ چھوٹی چھوٹی ایکسیسریز ہماری روزمرہ زندگی کا اہم حصہ ہیں۔ سادہ چیزیں جہاں آرام اور سہولت فراہم کرتی ہیں، وہیں فینسی اشیاء تقریبات میں ہماری تیاری کو مکمل کرتی ہیں۔

ابھی آرڈر کریں
03480670548

 New stock available nowہر چیز صرف  50 روپے میں۔آرڈر کے لیے واٹس ایپ یا میسنجر  پہ رابطہ کریں۔03480670548
28/11/2025


New stock available now
ہر چیز صرف 50 روپے میں۔
آرڈر کے لیے واٹس ایپ یا میسنجر پہ رابطہ کریں۔
03480670548

N4W80November 11.11DEAL NO 5ڈیل نمبر پانچ میں ہم اپ کے لیے لے کر ائے ہیں فنگر لیس گلاوز جو کہ ہم دنوں میں اپ کو ملتا ہے ...
10/11/2025

N4W80
November 11.11
DEAL NO 5
ڈیل نمبر پانچ میں ہم اپ کے لیے لے کر ائے ہیں فنگر لیس گلاوز جو کہ ہم دنوں میں اپ کو ملتا ہے 700 پلس ڈی سی کا ایک جوڑا۔
Fingerless gloves
کے تین جوڑے بنوائیں صرف اور صرف 1800 میں
اس ڈیل کے لیے ایک اور آفر بھی ہے۔
ایڈوانس پیمنٹ پہ ڈی سی 150
COD پہ DC 300
جلدی سے آرڈر کریں اور اس موقع سے فائدہ اٹھائیں
واٹس ایپ نمبر 03480670548

 NOVEMBER DEAL NO 2:جی جناب ڈیل نمبر دو میں ہم لے کے آئے ہیں آپ کی پیاری پیاری بچوں کے لیے گڑیا کے لیے پیاری پیاری سی پو...
06/11/2025


NOVEMBER
DEAL NO 2:
جی جناب ڈیل نمبر دو میں ہم لے کے آئے ہیں آپ کی پیاری پیاری بچوں کے لیے گڑیا کے لیے پیاری پیاری سی پونیاں سوئیاں ہیر کلپ اور بہت کچھ تو آئیے اپنے پسند سے رنگ اور اشیاء کی ڈیل بنوائیں اور فائدہ اٹھائیں
یہ تمام چیزیں۔ آپ کو ملیں گی 500 میں
آرڈر کے لیے سکرین شاٹ لے کر یا پھر ڈیل نمبر بتا
کر
واٹس ایپ یا میسنجر پہ رابطہ کریں

WhatsApp 03480670548

آرڈر کے لیے واٹس ایپ پہ یا میسنجر پہ رابطہ کریں سلائی سے متعلقہ سامان کی خریداری کے لیے WhatsApp no 03480670548
27/10/2025

آرڈر کے لیے واٹس ایپ پہ یا میسنجر پہ رابطہ کریں سلائی سے متعلقہ سامان کی خریداری کے لیے
WhatsApp no 03480670548

27/10/2025

I gained 323 followers, created 16 posts and received 219 reactions in the past 90 days! Thank you all for your continued support. I could not have done it without you. 🙏🤗🎉

Hair accessories for kids
14/10/2025

Hair accessories for kids

Available
13/10/2025

Available

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Jai Kaloya
11/10/2025

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Jai Kaloya

Address

Sargodha

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nawal Baby Dress Design And Craft posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share