shafaq collection with reasonable prices

shafaq collection with reasonable prices Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from shafaq collection with reasonable prices, Clothing (Brand), iqbalcolony, Sargodha.

اپ کا بھروسہ میری کامیابی ۔
اپ کی دعائیں میری کامیابی ۔
ایک بار اس بھروسہ کو بھروسے میں بدل کے دیکھیے۔ اور مجھ سے خریداری کیجیے۔
انشاءاللہ جیت اپ کے بھروسے کی اور میری کامیابی کی ہوگی شکریہ۔۔۔

السلام علیکم یہ شٹل پہ لیسز ہیں یہ گز کا بنڈل ہوگا بنڈل ہی ملے گا تو جس نے بھی اس کو ڈن کروانا ہے وہ واٹس ایپ پہ کروا لی...
22/08/2025

السلام علیکم یہ شٹل پہ لیسز ہیں یہ گز کا بنڈل ہوگا بنڈل ہی ملے گا تو جس نے بھی اس کو ڈن کروانا ہے وہ واٹس ایپ پہ کروا لیں۔۔۔
اپ لوگوں کو پتہ ہے کہ میں زیادہ پرافٹ رکھ کے کام نہیں کرتے میرا پرافٹ اتنا ہوتا ہے کہ سیونگ زیادہ ہو جاتی ہے تو وہ مینج ہو جاتا ہے ۔۔
اللہ تعالی تھوڑے میں برکت ڈالنے والا تو حق حلال کا منافہ رکھ کے کام کرتی ہوں ۔
تو اس میں کافی زیادہ کلرز ہیں اس کے لیے ان باکس ائیے گا باقی یہ ایک بنڈل اپ کو 360 روپے میں ملے گا 22 گز کا۔۔۔
03212457107

السلام علیکم اچھا جی یہ لیسز  اورگنزہ کے ہیں۔ کچھ بجنے ہیں وہ اپ لوگوں کو دکھا رہے ہیں یہ ااپ کو550 میں ڈھائی گز ملیں گے...
18/08/2025

السلام علیکم اچھا جی یہ لیسز اورگنزہ کے ہیں۔
کچھ بجنے ہیں وہ اپ لوگوں کو دکھا رہے ہیں یہ ااپ کو550 میں ڈھائی گز ملیں گے۔
تو یہی کلر لیفٹ ہے میرے پاس جس جس نے ڈن کروانا ہے وہ میرے واٹس ایپ پہ میسج کر لیں ڈی سی 250 ایڈوانس ہو کے باقی پارسل سی او ڈی پہ ہوگا جزاک اللہ
03212457107

جی السلام علیکم یہ بڑا پیارا فینسی میں چکن کاری میں کٹ ورک ایبرائڈری کے ساتھ بارڈر ہے.. انتہائی پریمیم کوالٹی ہے لوکل کچ...
30/07/2025

جی السلام علیکم یہ بڑا پیارا فینسی میں چکن کاری میں کٹ ورک ایبرائڈری کے ساتھ بارڈر ہے..
انتہائی پریمیم کوالٹی ہے لوکل کچھ بھی نہیں ہے یہ اپ کو 210 روپے میں گز ملے گا اور اگر کوئی ڈھائی گز لے گا تو 500 میں ملے گا کیونکہ ڈھائی گز ایک شرٹ کے فرنٹ بیک اور استینوں پر لگ جاتا ہے ۔
تو ان میں چھ کلر ہیں اگر کوئی دیکھنا چاہے تو وہ ان باکس کر سکتا ہے جزاک اللہ۔۔0321245107

جی السلام علیکم لیس کے نئے ڈیزائن کے ساتھ پھر حاضر ہوئی ہوں ۔قیمت اس پر لکھی ہوئی ہے اگر کسی نے مزید ڈیزائن دیکھنے ہوں ت...
23/07/2025

جی السلام علیکم لیس کے نئے ڈیزائن کے ساتھ پھر حاضر ہوئی ہوں ۔
قیمت اس پر لکھی ہوئی ہے اگر کسی نے مزید ڈیزائن دیکھنے ہوں تو اس کے لیے واٹس ایپ یا میسنجر پہ کنٹیکٹ کر سکتا ہے۔
اور اگر کسی نے یہی ڈیزائن ڈن کروانا ہو تو وہ اپنا ارڈر دے سکتا ہے ۔
تو یہ ملکی ہیں یہ ڈائیبل ہیں کسی بھی رنگ میں رنگی جا سکتی ۔03212457107ں

Cut work broshia shawl just 1450.. chkn kari Pure lawn chaddar
01/06/2025

Cut work broshia shawl just 1450.. chkn kari
Pure lawn chaddar

18/09/2024
Apko yhn pr resnabl prices mai acchy deesz mulain gy
28/06/2023

Apko yhn pr resnabl prices mai acchy deesz mulain gy

Address

Iqbalcolony
Sargodha

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when shafaq collection with reasonable prices posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to shafaq collection with reasonable prices:

Share