Awan Super Shop

Awan Super Shop ضروریات زندگی کی نت نئی چیزیں موسم کے لحاظ سے مردانہ وہ زنانہ کپڑوں نیز بیڈ شیٹ، پردے جا مرکز

آسٹریلیا کو آسٹریلیا میں ہرایا جا سکتا ہے بس اس ینگ لڑکے جیسا جذبہ چاہیئے جو انجری کے باوجود دس دس اوورز کا اسپیل کرا سک...
28/01/2024

آسٹریلیا کو آسٹریلیا میں ہرایا جا سکتا ہے بس اس ینگ لڑکے جیسا جذبہ چاہیئے جو انجری کے باوجود دس دس اوورز کا اسپیل کرا سکے ۔
ویلڈن ویسٹ انڈیز 💕💕

میں ہوں نا ❤️❤️
11/10/2023

میں ہوں نا ❤️❤️

05/10/2023

گیارہویں نمبر کے کھلاڑی کو ہم نے وارم اپ میچ سے ہی اوپنر بنا دیا۔ مستقبل کا ٹاپ رینکڈ آل راؤنڈر #راوندرا

*بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ*      آج کل کے موسم کے لحاظ سے لینن کی بالکل نئی ورایٹی۔ سپریم لینن اسٹف میں ڈیج...
29/08/2023

*بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ*
آج کل کے موسم کے لحاظ سے لینن کی بالکل نئی ورایٹی۔ سپریم لینن اسٹف میں ڈیجیٹل پرنٹڈ شرٹ کے ساتھ ڈیجیٹل پرنٹڈ ٹراؤزر پوری پانچ میٹر کی کٹنگ کے ساتھ۔۔
کسی بھی قسم کی خرابی ، رنگ یا کوالٹی میں فرق کی صورت میں واپسی اور ڈاک خرچ کی ذمےداری بھی ہماری 😊

2 Piece
سپریم پرنٹ شرٹ
پرنٹ شلوار
قیمت صرف 1600 روپے اور ساتھ ڈیلیوری چارجز
تین جوڑوں کی خریداری تک ڈیلیوری چارجز برابر ہی ہونگے

Product: Pure Desi Gheeگھر میں تیار کردہ دیسی گھی۔۔خالص مکھن سے تیار کردہ اصل دیسی گھی جس کا ذائقہ اور خوشبو ہی اُس کی ا...
24/08/2023

Product: Pure Desi Ghee
گھر میں تیار کردہ دیسی گھی۔۔
خالص مکھن سے تیار کردہ اصل دیسی گھی جس کا ذائقہ اور خوشبو ہی اُس کی اصل پہچان ہے۔ ملاوٹ سے بالکل پاک پسند نہ آنے کی صورت میں پیسے واپس اور ڈاک کا خرچہ بھی ہمارا۔ ایک کلوگرام اور آدھے کلوگرام کی پیکنگ میں۔
Pure Desi Ghee with Original taste and Flavor. Money Back Guarantee۔ available in half and one KG packaging
قیمت : 2500 روپے
پورے پاکستان میں ڈیلیوری فری

Name: Mini Kitchen Wiperپلاسٹک کا بنا ہوا کچن وائپرپروڈکٹ کی تفصیل : یہ وائپر جو بنیادی طور پر تو کچن کی صفائی کیلئے است...
23/08/2023

Name: Mini Kitchen Wiper
پلاسٹک کا بنا ہوا کچن وائپر
پروڈکٹ کی تفصیل : یہ وائپر جو بنیادی طور پر تو کچن کی صفائی کیلئے استعمال ہوتا ہے پر اُس کے ساتھ ساتھ اسے باتھرُوم ، ونڈو اور گاڑی کے شیشے کی صفائی کیلئے بھی استعمال کیا جا سکتا ہے۔
پروڈکٹ کا رنگ تصویر میں موجود رنگ سے تھوڑا مختلف ہوسکتا ہے پر کوالٹی میں فرق نہیں ہوگا
قیمت صرف 250 روپے

23/08/2023

WaterProof Mattress Cover
حاضر ہیں اپنی پہلی پروڈکٹ کے ساتھ اور پہلی پروڈکٹ ہے بیڈ کے گدے کا ایسا کور جو گدے (میٹرس) تک پانی نہ پہنچنے دے اور اُسے بنائے محفوظ۔
واٹر پروف کور ویسے تو ہر موسم میں استعمال ہوتا ہے لیکن بالخصوص یہ سردیوں کی آئٹم ہے کیونکہ اس موسم میں بچے میٹریس کو گندا کر سکتے ہیں جس کے نتیجے میں پانی میٹریس کے اندر تک پہنچ کر اُسے خراب کر سکتا ہے۔
یہ پروڈکٹ کاٹن سے بنی ہوئی ہے جس کی باہر والی سطح پانی کو اندر جذب نہیں ہونے دیتی ۔
ویڈیو میں نظر آنے والا کور King Size Mattress یعنی ڈبل بیڈ کیلئے ہے نیز سنگل بیڈ بھی آپ ڈیمانڈ کر سکتے ہیں
قیمت : 1350 روپے
ڈیلیوری چارجز : 200 روپے
ایڈوانس پیمنٹ کی صورت میں ڈیلیوری بالکل فری

اعوان سپر شاپ میں خوش آمدید ۔۔ انشاء اللہ اس پیج سے آپ کو موسم کے لحاظ سے نت نئی چیزیں نہایت مناسب قیمت اور اچھی کوالٹی ...
21/08/2023

اعوان سپر شاپ میں خوش آمدید ۔۔ انشاء اللہ اس پیج سے آپ کو موسم کے لحاظ سے نت نئی چیزیں نہایت مناسب قیمت اور اچھی کوالٹی ملیں گی ۔ بس ہمیں فالو کر لیں اور پروڈکٹ کی پوسٹ کچھ وقت میں ہی اپلوڈ کر دی جائے گی

Address

Khushab
Sargodha
41000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Awan Super Shop posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category