Swabi gohati

Swabi gohati share it on ur own and ur frnds timline so that they like this page.

02/08/2025

آللہ سب کی جان و مال کی حفاظت کرے سب ممبرز خیر و عافیت سے ہیں ؟

: تھانہ IDS گدون  میں پولیس پر  نامعلوم افراد کی فائرنگ😥فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار  #جماالدین اور  #زاہد شہید ہوگئے😥دونوں ...
21/06/2025

:
تھانہ IDS گدون میں پولیس پر نامعلوم افراد کی فائرنگ😥
فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار #جماالدین اور #زاہد شہید ہوگئے😥
دونوں کا تعلق (گدون ) سے ہے
کنسٹیبل ڈرائیور زاہد شہید مزغنڈ
کنسٹیبل جمال الدین شہید کنڈ بیرگلی سے تعلق رکھتے ہے
اللہ تعالیٰ ان دونوں کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے (آمین)
آللہ دے اخرجات بلند کی شہادت

 #ماشااللہ  فخرے باچائی جناب IGP خیبر پختونخوا  ذوالفقار حمید صاحب اور ڈاریکٹر پولیس ٹریننگ سکول صوابی ظریف خان کا حصوصی...
25/04/2025

#ماشااللہ فخرے باچائی
جناب IGP خیبر پختونخوا ذوالفقار حمید صاحب اور ڈاریکٹر پولیس ٹریننگ سکول صوابی ظریف خان کا حصوصی ملاقات۔
اس موقع پر ڈی ائی جی مردان ،پی ایس او اجی پی صاحب اور ایس پی انوسٹیگیشن صوابی بھی موجود۔
ZaZarif Khan

*جامعہ حقانیہ میں دھماکہ، مولانا حامد الحق شہید*نوشہرہ ۔۔😭😭😭😭 جامعہ حقانیہ، اکوڑہ خٹک میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا، جس...
28/02/2025

*جامعہ حقانیہ میں دھماکہ، مولانا حامد الحق شہید*
نوشہرہ ۔۔😭😭😭😭
جامعہ حقانیہ، اکوڑہ خٹک میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا، جس میں معروف عالم دین اور جامعہ کے نائب مہتمم مولانا حامد الحق شہید ہو گئے۔ دھماکہ جامعہ کے اندر ہوا جس کے نتیجے میں مولانا حامد الحق سمیت کئی افراد زخمی ہو گئے تھے، تاہم بعد میں مولانا حامد الحق اپنے زخموں کی تاب نہ لا سکے اور شہید ہو گئے۔ مولانا حامد الحق کا شمار پاکستان کے معروف دینی اسکالرز اور طالبان کے حامی رہنماؤں میں ہوتا تھا۔ انہوں نے کئی سالوں تک جامعہ حقانیہ میں تدریس اور رہنمائی فراہم کی اور ان کے شاگرد دنیا بھر میں پھیلے ہوئے ہیں۔
اس واقعے کے بعد پورے علاقے میں سراسیمگی اور غم کی لہر دوڑ گئی ہے، اور اس سانحہ کی تحقیقات کا عمل جاری ہے۔ ابھی تک اس دھماکے کے ذمہ داروں کا تعین نہیں ہو سکا، لیکن حکام اس پر تفتیش کر رہے ہیں۔ مولانا حامد الحق کی شہادت پر مختلف مذہبی اور سیاسی حلقوں کی جانب سے گہرے دکھ کا اظہار کیا جا رہا ہے۔ عوامی شخصیات اور مذہبی رہنماؤں نے اس سانحے کی شدید مذمت کی ہے اور واقعے کی فوری تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔

16/10/2024
Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Sajid Khan, Ahmad Ali, Syed Amjad Ali Shah, Hamid Tk, Abd...
24/08/2024

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Sajid Khan, Ahmad Ali, Syed Amjad Ali Shah, Hamid Tk, Abdul Ullah, Muhammad Amin, Suleman Baba, Imtiaz Khan, Imad Maneri, Younus Khan, Abdullah Ustaz, Irfan Khan, Salar Khan, Yasir Hamid Hmid, Usman Ali, Muhammad Shoaib, Mahir Hayran, Babu Khan, Fazal Amin, Waheed Zaman, Saahir Khan, Nowral Wahab, Ashiq Ali, Pirgul Okz, Irsal Mhd Khan, Ishfaq Ahmad, Aamir Tanha, Noor Ullah, Waseem Khan, Ijaz Khan, Amin Khan, Samad Gul, Sagheer Shah, Amir Zebkhan, Waqar Khan, Mohammad Jamil Khan, Abu Abdullah, Muhammad Bilal, Hassan Khan Nasari, Raees Mohmand, Gohar Zaman, Habib Yosef Zai, Zia Urrhaman, Fazal Khaliq, Aliabbas Abbas, Saqib Khan, Irfan Khan Sawabi Sawabi, بى وفا مسافر, Atta Ullah, Sadaqat Qureshi

23/08/2024

گروپ کو جوائن کریں لنک کہ ذریعے

I found this great deal on Daraz! Check it out! Product Name:  Airpods Air Pro 3rd Gen TWS (True Wireless Stereo) Blueto...
23/08/2024

I found this great deal on Daraz! Check it out!
Product Name: Airpods Air Pro 3rd Gen TWS (True Wireless Stereo) Bluetooth Earbuds Dual Earphones Headset (Connect With All Bluetooth Devices).BLUETOOTH handfree
Product Price: Rs.3,000
Discount Price: Rs.779 |

I found this great deal on Daraz! Check it out! Product Name: Airpods Air Pro 3rd Gen TWS (True Wireless Stereo) Bluetooth Earbuds Dual Earphones Headset (Connect With All Bluetooth Devices).BLUETOOTH handfree Product Price: Rs.3,000 Discount Price: Rs.779

23/08/2024

اسلام علیکم
جس کو بھی اپنے کاروبار دوکان کو پروموٹ کرنا ہو وہ رابط کرسکتے ہیں ۔
اسکے علاوہ اگر کؤی اپنی زمین گھر دوکان یا کوئی بھی چیز جلد سے جلد فروخت کرنا چاہتے ہیں وہ بھی رابط کرے جزاک اللہ خیر۔

دہ غم اعلان،  پہ باچایئ کی، دہ *ضریف خان  اس پی (SP) ٹریفک پشاور  ذوے فرزند *کاشف* پہ حق رسیدلے دے،  سبا سحر 11 بجی یی ج...
14/06/2024

دہ غم اعلان، پہ باچایئ کی، دہ *ضریف خان اس پی (SP) ٹریفک پشاور ذوے فرزند *کاشف* پہ حق رسیدلے دے، سبا سحر 11 بجی یی جنازہ دہ۔
ٹول احباب تہ دعا درخواست دے۔
تاریخ: 15/6/2024

10/06/2024

مرشد❤️

Address

Sawabi

Telephone

03412017085

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Swabi gohati posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share