29/02/2024
پتہ نھی میں یہ پوسٹ کرتا ھو ٹھیک ھوگا یا نھی لیکن مجھے بہت افسوس ہے ان لوگو پہ جو دوسروں کی عزت برباد کرتے ھے اللہ پاک کہتا ھے آپ میرے ایک بندے پہ پردہ ڈالو میں تم پر 70 پردے ڈالتا ھوں لیکن افسوس ھم پٹان اپنے بھای لوگوں کے عزت کے اتنے بھوک کیوں ہو مجھے ان دونو پہ یقینی غوہ ھے مجھے اکثر ٹیک ٹاک اور انسٹاگرام پہ عثمان سے دعا سلام ہوتا تھا لکین مجھے کیا پتہ ان سے اتنا گھٹیا حرکت ہوجاینگے مجھے افسوس ھے مگر اب ان کا عزت مزید مت برباد کریں ۔
Stop this sending mending vadio to each other
ok tnks wasalam
#😭😭😭