17/06/2023
"جنت اور دوزخ کے بارے میں فکر مند ہونا چھوڑ دو کیونکہ جنت اور دوزخ یہی ہیں اسی لمحہ موجود میں جب بھی ہم محبت محسوس کرتے ہیں، جنت کا ایک ذینہ طے کرتے ہیں اور جب بھی نفرت، حسد اور جھگڑے میں پڑتے ہیں، دوزخ کی لپٹوں کی زد میں ہوتے ہیں😔
(حضرت شمس تبریز، استاد محترم مولانا رومی)