14/03/2025
🌹رمضان کریم 🌹
حضرت ابوالدردؓ حضوراقدس ﷺ کا ارشاد نکل کرتے ہے کہ میرے اوپر جمعے والےدن کثرت کے ساتھ درود بھیجا کرو اس لیے یہ ایسا مبارک دن ہے کہ ملاٸکہ حاضر ہوتے ہےاور جو شخص مجھ پر درود بھیجتا ہے وہ مجھ تک پہنچا دیا جاتاہے