Riffa's Collection

Riffa's Collection . "Elegance, style, and scent in one place | Discover our collection of clothes, jewelry, hair accessories, watches and perfumes!"

07/06/2025

19/05/2025

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

11/05/2025

ویسے تو ہر دن ماں کا ہے ۔۔۔اور ماں کے بغیر کوئی دن بھی نہیں ۔۔
آج کا دن خاص طور پر اپنی ماؤں کے نام
اللہ پاک سب کی ماؤں کو ہمیشہ سلامت رکھے آمین 🥰
کیونکہ ماؤں کے بغیر ہم کچھ بھی نہیں
ماں ہے تو سب کچھ ہے
خوش رہیں خوشیاں بانٹیں 💕💕🌹🌹🌹🌹
آپ سب اپنی امی کو کیسے wish کرتے ہیں یا انہیں کیا تحفہ دیں گے آج کے دن comments میں ضرور بتائیے گا
😊😊😊😊😊😊😊😊🌹🌹🌹🌹🌹💕💕💕


09/05/2025

Jummah Mubarak ❤️❤️❤️❤️

07/05/2025

پاکستان ذندہ باد

اللہ پاک ہم سب کی حفاظت فرمائے اور ہمیں دشمن کے شر سے محفوظ رکھے آمین سب اپنا بہت خیال رکھیں
06/05/2025

اللہ پاک ہم سب کی حفاظت فرمائے اور ہمیں دشمن کے شر سے محفوظ رکھے آمین
سب اپنا بہت خیال رکھیں

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر 💕💕ہمیشہ ہستے بستے رہیں آباد رہیں آمین 🤲🏾
05/05/2025

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر 💕💕
ہمیشہ ہستے بستے رہیں آباد رہیں آمین 🤲🏾

30/04/2025

ہمیشہ خوش رہیں اور دوسروں کے ساتھ خوشیاں بانٹیں 💕💕
مسکراتے اور دوسروں کے چہروں پر مسکراہٹ لانے کی وجہ بنیں💕💕
یہ بھی ضدقہ جاریہ ہے

27/04/2025

1 kg customer order alahamdullilah




پیارے پیارے بچوں کے لئے لے کر آے ہیں بہت خوبصورت سی caps جو کہ گرمیوں میں ضروری بھی ہیں اور جو پہنے ہوئے اچھی بھی لگے 💕💕...
26/04/2025

پیارے پیارے بچوں کے لئے لے کر آے ہیں بہت خوبصورت سی caps جو کہ گرمیوں میں ضروری بھی ہیں اور جو پہنے ہوئے اچھی بھی لگے 💕💕 ساتھ ہی آگئیں ہیں جی پیاری سی شہزادیوں کے لیے حوبصورت سی ڈیلز بھی اور sun glasses 🕶️
بھی تو جلدی سے واٹس ایپ پر آ رڈر بک کروائیں
03436359718






24/04/2025

---

زندگی ایک کتاب کی طرح ہے، ہر دن ایک نیا صفحہ!

کچھ صفحے خوشیوں سے بھرے ہوتے ہیں، کچھ دکھوں سے۔
لیکن ہر صفحہ ہمیں کچھ نہ کچھ سکھاتا ضرور ہے۔
کوشش کریں کہ ہر نیا صفحہ خوبصورت لفظوں سے لکھا جائے۔

آج کا دن اچھے الفاظ، نیک ارادوں اور مسکراہٹ کے ساتھ گزاریں۔





---

Address

Sargodha Road
Sheikhupura Bedad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Riffa's Collection posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share