02/02/2021
چین سے آنے والی ویکسین کے حوالے سے میرے ذہن میں کچھ سوال ہیں اگر کوئی حکومتی نمائندہ یا ایکسپرٹ جواب دے سکے تو مشکور ہوں گا۔
1. ویکسین کا نام ؟
2. ویکسین کس کمپنی نے بنائی ہے؟
3. ویکسین کی اثراندازی کی شرح؟
4. یہ ویکسین کس کس چینی اور بین الاقوامی صحت کے ادارے نے approve کی ہے؟
5. یہ ویکسین خود چین میں کتنے لوگوں کو لگائی گئی اور اس کے کیا نتائج رہے؟
6. اس ویکسین کے سائیڈ ایفیکٹس کیا کیا ہیں؟