ZU Write's

ZU Write's Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from ZU Write's, Sialkot.

21/05/2026
20/05/2026

بھیڑۓ تنہا چلتے ہیں، لیکن جب اکھٹے ہوتے ہیں تو تاریخ لکھتے ہیں۔!!!🔥

20/05/2026

میں مسکرانا سیکھ چکا ہوں اب کوئ بھی میرے درد کو پہچان نہیں سکتا

20/05/2026

"جو لوگ کم بولتے ہیں, وہ ہر بات دل سے محسوس کرتے ہیں."@

16/05/2026

"دھوکہ کھانے کے دو طریقے ہیں: ایک یہ کہ اُس چیز پر یقین کر لیا جائے جو سچ نہیں، اور دوسرا یہ کہ اُس سچ کو ماننے سے انکار کر دیا جائے جو حقیقت ہے۔"

➖سورن کیرکیگارڈ❤️

10/05/2026

‏اس کو ہر سانس کی قیمت کا پتہ ہوتا ہے، زندگی جس نے گزاری ہو گزارے لائق !

05/05/2026

’’اپنے دل سے کہو!
اگر انسان خود کو سکون نہیں دے سکتا تو وہ باہر کہیں بھی اسے تلاش کرے وہ بے سود ہے۔‘‘

➖فریڈرک ہولڈرلن❤️

05/05/2026

"ہم ایک دوسرے کا انتخاب اتفاقی یا حادثاتی طور پر نہیں کرتے، بلکہ ہم اپنے مشترکہ زخموں (تکلیفوں دردوں) کی وجہ سے ایک دوسرے کو تلاش کرتے ہیں۔"

➖سگمنڈ فرائڈ❤️

02/05/2026

ایک مفکر نے کہا تھا
خداوند کریم نے انسانی شکل اختیار کرنے کے بجائے ماں تخلیق کی تھی

01/05/2026

"کتنا زیادہ بولتے ہیں ہم، لیکن پھر بھی جذبات اور احساسات کی سیدھی ترجمانی ہم نہیں کر پاتے."

01/05/2026

تمام آدمیت تقسیم ہے، ہمیشہ سے
روزِ امروز تک
غلاموں اور آزاد انسانوں میں
کہ جس کسی کو بھی اپنے دن کا دو تہائی وقت اپنی ذات کے لئے میسر نہیں
سو وہ غلام ہی ہے .

➖ فریڈرک نطشے ❤️

Address

Sialkot
WRITER

Telephone

03022674566

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ZU Write's posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share