Decent-tailor

Decent-tailor local business unit

بلوچستان میں دہشت گرد  کے ہاتھوں قتل ہونے والوں میں زیادہ تر جنوبی پنجاب سے پنجابی ہیں۔ مجموعی طور پر بلوچستان میں 2024 ...
26/08/2024

بلوچستان میں دہشت گرد کے ہاتھوں قتل ہونے والوں میں زیادہ تر جنوبی پنجاب سے پنجابی ہیں۔ مجموعی طور پر بلوچستان میں 2024 قتل ہونے والے پنجابیوں کی تعداد 126 ہوگئی۔

قتل ہونے والوں میں 3 فورسز پرسن ہیں باقی سویلینز ہیں۔

22/08/2023

اسد شاھ کی والدہ کہتی ہیں کہ ان کا بیٹا اسد شاھ جو اس وقت پولیس حراست میں ہے بلکل بے قصور ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ اسد شاھ اور ان کی فیملی کی خدمت کے لیے تین لڑکیاں رکھی گئی تھیں ان میں سے ایک فاطمہ تھی۔ مریدوں کو بھی انہوں نے حکم دیا ہے کہ وہ قرآن اٹھا کرنکلیں۔

22/08/2023

‏‎“کسی بھی ریاست کی سب سے بڑی طاقت اس کی عوام ہوتی ہے” ۔۔
عوام کو حقیر کیڑے مکوڑے سمجھنا بند کیجیے ۔۔

اللہ تعالیٰ تمام بچوں کو محفوظ رکھے اور آپریشن کامیاب ہو
22/08/2023

اللہ تعالیٰ تمام بچوں کو محفوظ رکھے اور آپریشن کامیاب ہو

بٹگرام: چیئرلفٹ پھنسنے سے متعلق پولیس کی ابتدائی رپورٹ سامنے آگئیخیبر پختونخوا کے شہر  بٹگرام میں پاشتو کے مقام پر چیئر...
22/08/2023

بٹگرام: چیئرلفٹ پھنسنے سے متعلق پولیس کی ابتدائی رپورٹ سامنے آگئی

خیبر پختونخوا کے شہر بٹگرام میں پاشتو کے مقام پر چیئرلفٹ کی رسی ٹوٹ گئی جس کے نتیجے میں اسکول کے7 بچوں سمیت 8 افراد پھنس گئے جنہیں بچانےکے لیے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔

چیئرلفٹ پھنسنے سے متعلق پولیس کی ابتدائی رپورٹ بھی سامنے آگئی ہے۔

پولیس رپورٹ کے مطابق چیئرلفٹ میں7 طالب علم اور ایک مقامی شخص گورنمنٹ ہائی اسکول بٹنگی جانےکے لیے سوار ہوئے، صبح 7:45 بجےکے قریب چیئرلفٹ کا ایک کیبل ٹوٹ گیا،کیبل ٹوٹنے سے چیئرلفٹ بیچ راستے میں فضا میں معلق ہوگئی۔

یہ بھی پڑھیں
لائیو: بٹگرام میں چیئر لفٹ میں پھنسے افراد کو بچانے کیلئے پاک فوج کا ریسکیو آپریشن جاری
بٹگرام چیئرلفٹ واقعہ: پاک فوج کا ہیلی کاپٹر ریسکیو آپریشن کیلئے پہنچ گیا، ویڈیو سامنے آگئی
پولیس رپورٹ میں بتایا گیا ہےکہ چیئرلفٹ زمین سے 900 فٹ کی بلندی پر معلق ہے، چیئر لفٹ میں ابرار، عرفان، اسامہ، رضوان اللہ، عطا اللہ، نیاز محمد ، شیر نواز اورگلفراز سوار ہیں۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہےکہ اطلاع ملنے پر ڈپٹی کمشنر بٹ گرام نے کمشنر ہزارہ سے رابطہ کیا، ڈپٹی کمشنر بٹ گرام نے کمشنر ہزارہ سے ہیلی کاپٹر کے انتظام کے لیےکہا، ریسکیو آپریشن کے لیے وادی کاغان میں مقیم ایس ایس جی ٹیم سے بھی رابطہ کیا گیا، آرمی ہیلی کاپٹر صبح 11:45 بجے جائے وقوع پر پہنچ گئے،تقریباً 2 بجے پاک فضائیہ کا ہیلی کاپٹر بھی ریسکیو کے لیے پہنچ گیا۔

پولیس رپورٹ میں کہا گیا ہےکہ ڈسٹرکٹ انتظامیہ، پولیس اور ریسکیو کی دو ٹیمیں جائے وقوع پر موجود ہیں،قریب موجود تمام بنیادی مراکز صحت میں ایمرجنسی نافذ کردی ہے، ڈی ایچ کیو اسپتال بٹ گرام میں بھی ہائی الرٹ کردیا گیا ہے۔

فٹ بلند ی پھر بھی حوصلہ بلند زندگی اور موت سے لڑتی 8 قیمتی جانیں ڈولی کے اندر کیا کیفییت؟ بچے کیا کر رہے ہیں؟
22/08/2023

فٹ بلند ی پھر بھی حوصلہ بلند زندگی اور موت سے لڑتی 8 قیمتی جانیں ڈولی کے اندر کیا کیفییت؟
بچے کیا کر رہے ہیں؟

26/06/2023

Address

Sargen Factory
Sillanwali
40020

Telephone

03027534316

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Decent-tailor posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share