27/01/2024
فیسبک آئی ڈی ہیک کرنے اور اس سے غلط مواد
شیٸر کرنے کا سلسلہ جاری ہے ۔ خدانحواستہ اگر میری آئی ڈی سے کچھ غلط شیٸر ہو یا کوئی پیسوں کا مطالبہ کریں یا کوئی مذہبی لحاظ سے غلط پوسٹ شیٸر ہویا ملک کےخلاف کوٸ بات ھو تو میرا اس سے کوئی تعلق نہیں ہوگا ۔ اور براۓ مہربانی مجھے اطلاع ضرور دیں ۔ بہت بہت شکریہ 🙏