Tauseef Ali Khan

Tauseef Ali Khan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Tauseef Ali Khan, Apparel & Clothing, Swabi.

30/05/2022
30/05/2022

لمحہ فکریہ مفتی تقی عثمانی

28/05/2022
22/05/2022

‏"ہر لذیذ شے کی ایک ہی لذّت ہوتی ہے، سوائے عبادت کے جِس کی تین لذّتیں ہیں: ایک جب آپ اُسے بجا لاتے ہیں؛ دوسری جب آپ اُسے یاد کرتے ہیں؛ اورتیسری جب آپ کو اُس کا اَجر دیا جائے گا!"

عبد الله بن وهب رحمه الله

🍃تین مشکلات کے تین حل🍃1⃣ اگر شہوت میں  مبتلا ہو ہو تواپنی نماز میں تجدیدِ نظر كرو، ضرور نماز میں سستی کرتے ہو گے...فَخَل...
04/08/2021

🍃تین مشکلات کے تین حل🍃

1⃣ اگر شہوت میں مبتلا ہو ہو تو
اپنی نماز میں تجدیدِ نظر كرو، ضرور نماز میں سستی کرتے ہو گے...
فَخَلَفَ مِنْ بَعْدِهِمْ خَلْفٌ أَضَاعُوا الصَّلَاةَ وَاتَّبَعُوا الشَّهَوَاتِ۔(سورہ مریم آیت 59)
پھر ان کے بعد ايسے نااہل لوگ آئے، جنہوں نے نماز کو برباد کر دیا اور خواہشات کی اتباع کر لی-

----------------------------------
2⃣ اگر تم عدم توفیق اور بدبختی کا شکار ہو تو
اپنی والدہ محترمہ کے ساتھ تمھارا رابطہ درست نہیں ہے لہذا اس بارے نظرِ ثانی کرو..
وَبَرًّا بِوَالِدَتِي وَلَمْ يَجْعَلْنِي جَبَّارًا شَقِيًّا (سورہ مریم آیت 32)
اور اپنی والدہ کے ساتھ حُسن سلوک کرنے والا بنایا ہے اور ظالم و بدبخت نہیں بنایا ہے۔
----------------------------------
3⃣ اگر روزی کی تنگی اور زندگی کی مشکلات میں مبتلا ہو تو
قرآن کریم کے ساتھ اپنا رابطہ درست كرو...
وَمَنْ أَعْرَضَ عَنْ ذِكْرِی فَإِنَّ لَهُ مَعِيشَةً ضَنْكًا (سورہ طہ آیت 124)
اور جو میرے ذکر (قرآن وسنت) سے اعراض کرے گا، اس کے لیے زندگانی تنگ ہوگی۔۔۔۔

30/07/2021

Address

Swabi

Telephone

+923144504443

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tauseef Ali Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Tauseef Ali Khan:

Share