Maral Fashion Center

Maral Fashion Center مرل فیشن سنٹر مے ھر قسم کے کپڑے دستیاب ہے اور قیمت بی بھ? stitching and vocational training center

Maral fashion center certificate ceremony chief guest Muhammad Bilal Khan sherpao Pppp
27/08/2024

Maral fashion center certificate ceremony chief guest Muhammad Bilal Khan sherpao Pppp

30/05/2024
Maral fashion center Mai Medical staff Dress ka statching ke sahulat mojod hai.
25/08/2023

Maral fashion center Mai Medical staff Dress ka statching ke sahulat mojod hai.

31/10/2022

Maral fashion center

31/10/2022

مرل فیشن سنٹر صوابی۔
سرگرمی،۔۔طالبات پر سرٹیفکیٹ اور ایوارڈ کی تقسیم۔۔
۔14۔ اگست کی پروگرام۔۔
آج مورخہ۔13 اگست 2022 کو بوقت صبح 10بجے بمقام۔۔ تاج مخل ھوٹل صوابی میں دستکاری کورس مکمل کرنے والی طالبات کو ایوارڈز اور سرٹیفکیٹ کی تقسیم کا ایک پروقار تقریب کا اہتمام ھوا۔جسمیں مھمانان گرامی۔*۔میڈم۔ فاطمہ گل DMO /RTS ضلع صوابی ۔
*جناب ظفر علی خان DO سوشل ویلفئر ضلع صوابی۔
*روح الامین صدر SBRC ضلع صوابی۔ نے شرکتِ کی۔۔
پروگرام میں مھمانان گرامی کے دست مبارک سے طالبات میں ایوارڈ اور سرٹیفکیٹ کی تقسیم ھوئ۔۔۔طاہرہ ناز ۔پرنسپل مارل فیشن سنٹر نے مھمانان گرامی اور شرکاء کو خوش آمدید کہا ۔شایان علی خان نے ادارے کی تعارف پیش کی۔۔میڈم فاطمہ گل ۔نے ادارے کے منتظمین کا شکریہ ادا کیا۔۔اور خواتین کے حقوق ۔RTS کے حوالے سے بات کیانھوں نے طالبات پر تعلیم کی اھمیت پر زور دیا۔اور کہا کہ تعلیم کے ساتھ ساتھ ھنر سیکھنے کی تاکید کی۔۔14 آگست کے خوالے سے شرکاء کو آگاھی دی اور پاکستان زندہ باد کے نعرے لگائے۔
جناب ظفر صاحب۔نے بھی۔ادارے کی تعریف کی۔حصوصا طالبات کو مبارک باد دی کہ جشن آزادی کے پروگرام میں اتنی زیادہ تعداد میں طالبات اور خواتیں کی شرکت۔ مارل فیشن سنٹر کی کامیابی ھے۔انھوں نے اپنے اداریے کی سرگرمیوں کے بارے میں شرکاء کو آگاھی دی۔۔انھوں نے 14 آگست جشن آزادی کے پروگرام کے مبارک باد دی۔اور ھر قسم کے تعاون کا یقین دلایا۔۔۔روح الامین نے مھمانان گرامی کا شکریہ ادا کیا۔کہ اس گرمی کے موسم میں انھوں نے پروگرام میں شرکت کی۔۔اور سنٹر کے منتظمین کو مبارک باد دی۔ آور 14 آگست جشن آزادی کی مبارکباد دی۔۔۔۔

01/12/2021

Address

Swabi
23430

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Maral Fashion Center posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share