Emporium Leather

Emporium Leather We at Emporium Leather produce bespoke Leather products, Fine quality Leather Jackets, Bags & Access

We at Emporium Leather acquired unattained heights of success, as leading Manufacturers and Exporters all types of Leather Garments since 1991 . Some of its most sought-after items include Leather Jackets and Gloves; the organization has been sailing smoothly and successfully in its realm of activity. The basic objective of the company is to promote and preserve the quality of its goods at all cos

ts. We are one of the leading Leather Garments manufacturers in Pakistan. The range of our Products include
» High Fashion Leather Jacket, Leather Vest, Leather Gloves

10/05/2026
Finest Sheep leather driving gloves
26/09/2025

Finest Sheep leather driving gloves

  leather quilting fashion
26/09/2025

leather quilting fashion

گہری گہری باتیں Gehri Gehri Batei,n Followers
17/08/2025

گہری گہری باتیں Gehri Gehri Batei,n Followers

**Nappa Leather**: Soft, supple, and lightweight, commonly used in high-end gloves.**With fleece lining and cashmere cuf...
07/03/2025

**Nappa Leather**: Soft, supple, and lightweight, commonly used in high-end gloves.
**With fleece lining and cashmere cuff

31/01/2025

  leather gloves
11/01/2025

leather gloves

Sheep leather gloves with wool lining and wool cuff
08/12/2022

Sheep leather gloves with wool lining and wool cuff

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہسردیوں کے الوداعی دن تھے جب مجھے دوسرے شہر جاب ٹیسٹ کے لیے جانا تھا_ چونکہ ٹیسٹ صبح کے و...
29/09/2022

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

سردیوں کے الوداعی دن تھے جب مجھے دوسرے شہر جاب ٹیسٹ کے لیے جانا تھا_ چونکہ ٹیسٹ صبح کے وقت بہت جلدی ہونا تھا اور سردیوں کے دنوں میں اس وقت پہنچنا نا ممکن تھا تو میں نے سوچا رات وہاں چاچو کے پاس گزاری جائے_ میں نے اشیائے ضروریہ اٹھائیں اور نکلنے لگا تو امی نے کہا کہ کوئی جرسی سویٹر ساتھ رکھ لو_ اول اول تو میں نے انکار کیا کہ ضرورت نہیں مگر امی کے پرزور اصرار پہ میں نے جرسی بیگ میں ساتھ رکھ لی کہ چلو امی کی بات مانتے ہوئے ساتھ رکھ لیتا ہوں پہننی کس نے ہے_

وہاں پہنچتے مجھے شام ہو گئی اور چاچو کے ہوٹل پہ پہنچا تو ہلکی ہلکی ٹھنڈ محسوس ہوئی_ جیسے جیسے وقت گزرتا گیا ٹھنڈ کی شدت میں غیر معمولی اضافی ہوتا گیا موسم کے حساب سے اتنی ٹھنڈ غیر متوقع تھی_ اچانک مجھے یاد آیا کہ میرے بیگ میں جرسی موجود ہے فٹ سے نکال کر پہنی اور شکر ادا کیا کہ امی کی بات مان لی تھی وگرنہ مشکل بڑھ سکتی تھی_

اسی طرح ابھی دو ہفتے پہلے کی بات ہے کہ امی کے ساتھ ماموں گھر جانے کی تیاری بنی اور طے یہ ہوا کہ اگلے دن صبح ہی صبح واپس آ جائیں گے _امی کا کہنا تھا کہ اپنا کپڑوں کا ایک جوڑا ساتھ رکھ لو کیا پتا ضرورت پڑ جائے_ جبکہ میرا خیال یہ تھا کہ صبح تو ہم نے واپس آ جانا ہے، میں واپس آ کر کپڑے بدل لوں گا سفر میں تو کپڑے ویسے بھی خراب ہو جاتے ہیں_ مگر یہاں بھی محض امی کی بات کو پورا کرنے کے لیے کپڑے بیگ میں رکھ لیے_ خدا کی کرنی ایسے ہوئی کہ اگلے دن صبح بارش شروع ہو گئ اور ادھر امی کے کزن جو ساتھ والے گھر میں رہتے تھے انہوں نے کی دعوت رکھ دی کہ دوپہر کا کھانا کھا کر جمعہ پڑھ کے واپس جائیے گا_ کپڑے پاس موجود ہونے کی وجہ سے کسی بھی قسم کی پریشانی سے بحمدللہ محفوظ رہا اور امی کے لیے دعائیں نکل رہی تھیں_ ان کی بات نہ مانتا تو کیچڑ اور بارش اور پسینے والے کپڑوں کے ساتھ دن گزارنا پڑتا اور جمعہ کے لیے بھی انہی کیچڑ آلود کپڑوں کے ساتھ مسجد جانا پڑتا_

یہ صرف دو مثالیں ہیں ایسی ڈھیر مثالیں اور ہیں جس سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ بڑوں کی کوئی بات بھی حکمت سے خالی نہیں ہوتی اور پھر کہنے والی ماں ہو تو سوال ہی پیدا نہیں ہوتا کہ وہ بات لایعنی ہو سکتی ہے ضرور اس میں ہمارے لیے کوئی خیر چھپی ہے اور جس بات سے وہ منع کر دیں اس میں ضرور کسی شر یا نقصان کا احتمال ہو سکتا ہے_ اس لیے ہر ممکن کوشش یہی ہونی چاہیے کہ بڑوں اور بزرگوں بالخصوص والدہ کی بات کو ٹالنے سے ہر ممکن بچیں_

#حکمتِ_امیاتِ_ہریرہ

100% REAL Lambskin LEATHER – Made of high-quality Lambskin which is flexible and water resistant. The Lambskin is strong...
28/01/2022

100% REAL Lambskin LEATHER – Made of high-quality Lambskin which is flexible and water resistant. The Lambskin is strong and durable with a smooth fine grain, and the leather is slightly softer and tougher than cow. These gloves would be your chic Cold Weather accessory.
FASHIONABLE DESIGN STYLE – These wonderful leather dress gloves are practical and fashionable, with a soft and warm 100% sheep leather and unique design. Our stylish sophisticated gloves are suitable for everyday

Address

Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Emporium Leather posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share