Zurwa's Collection

Zurwa's Collection 💯 original branded stock available

29/08/2026

✨ New Arrival Lawn Embroidered Suit ✨
Elegant embroidery with a graceful look 💚
Perfect choice for your summer wardrobe 🌸
Premium fabric | Beautiful detailing | Stylish design
📩 For details & orders DM us now
✨ Zurwa’s Collection ✨

27/08/2026
27/08/2026

Elegant Lawn Embroidery 2 Piece Suit 💛
A perfect blend of comfort, grace & timeless style. 🌸
Premium fabric with beautiful embroidery details, perfect for your casual & festive looks. Limited stock dm for details LawnEmbroidery PakistaniClothing WomenWear LadiesWear SummerCollection

26/08/2026

.sblog x
All branded suits under one roof✅💯
Fresh & be-pair
Matching✅
Trouser
Stitching

22/08/2026

Jab 2 customer ko ek suit passand a jayee 😂

21/08/2026

سچ بول کر رزق کمانے کا جگرا بڑے کم لوگوں میں ہوتا ہے۔ گوجرانوالہ میں پچھلے ایک دو سال سے چند لوگوں نے برانڈڈ کپڑوں کے نام پر بیچاری خواتین کو چُونا لگانے کا سلسلہ شروع کر رکھا ہے۔ آپکو بڑےبڑے لش پش پلازے نظر آئیں گے، اور اندر بریزے کا 10,000 کا سوٹ صرف 1500 میں ملتا دکھائی دے گا۔ حقیقت یہ ہے کہ اس کپڑے کا برانڈ کے دور کے رشتے دار کیساتھ بھی کوئی تعلق نہیں ہوتا، وہ ریپلیکا (نقلیں) ہوتی ہیں۔ فیصل آباد سے نقلیں بنوا کر اسی برانڈ کے کارڈ کی فوٹو کاپی بنوا کر اندر رکھ دی جاتی ہے اور ہماری بھولی عوام سمجھتی ہے شاید ہمیں 90٪ ڈسکاؤنٹ مل رہا ہے۔
آج میری ملاقات پروموشنل ویڈیو کے سلسلے میں محمد ارشاد صاحب سے ہوئی جو ایک دہائی سے زیادہ کپڑے کے کام سے منسلک ہیں۔ پہلےآن لائن بیچ رہے تھے اب ساتھ اپنی ایک بوتیک Zurwa's Collection کے نام سے جی ٹی روڈ پِنڈ ہوٹل کے سامنے رائل اجواء ریسٹورنٹ کے ساتھ گلی میں کھولی ہے۔ مجھے کہنے لگے کہ ویڈیو میں آپ نے بتانا ہے کہ انکے پاس خواتین کے مشہور برانڈز کی فیکٹریوں سے آئے لیفٹ اوورز (بی پیئرز) بھی موجود ہیں۔ میں نے کہا کہ سر۔۔۔ آپ لیفٹ اوور نہ بولیں، عورتوں کو تو ویسے بھی پتہ نہیں چلنا، ہم بس یہ بول دیں گے کہ اتنے ہزار والا ٹُو پیس صرف 1250 روپے میں۔ آگے سے ہنسنے لگے اور کہا کہ نہیں، میری عادت نہیں۔ جو چیز ہے، جیسی ہے اسے وہی کہہ کر، وہی بتا کر بیچنا ہے۔ اگر کپڑے کی اصلیت بتانے کی بجائے میں یہ کہوں گا کہ فلاں برانڈ کے جوڑوں پر 80٪ ڈسکاؤنٹ۔۔۔ تو یہ انکے ساتھ دھوکا ہو گا۔۔۔
میں سوچ رہا ہوں کہ آج بھی ایسے لوگ موجود ہیں جو اس ملک پر سے امید ختم ہونے نہیں دیتے۔۔۔

21/08/2026

Starting My business with BISMILLAH ❤️🫶

20/08/2026

Global Demand : president approved 🫶

✨ Elegance Redefined ✨Daiselle by Zurwa’s Collection presents our latest ladies suit collection, where timeless style me...
20/08/2026

✨ Elegance Redefined ✨

Daiselle by Zurwa’s Collection presents our latest ladies suit collection, where timeless style meets modern elegance 🤍

Beautiful designs, premium fabric, and graceful details crafted for the women who love to stand out. ✨

Upgrade your wardrobe with outfits made for every special moment 🌸

📍Available at Zurwa’s Collection
🛍️ Visit our outlet & explore the latest collection

NewCollection

Address

Kangni Wala By Pass
Wah
52020

Opening Hours

Monday 10:00 - 21:00
Tuesday 10:00 - 21:00
Wednesday 10:00 - 21:00
Thursday 10:00 - 21:00
Friday 10:00 - 21:00
Saturday 10:00 - 21:00
Sunday 10:00 - 21:00

Telephone

+923334612900

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zurwa's Collection posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share