12/15/2017
Subscribe to you tube channel "Desi Channel"
"دیسی چینل" https://youtu.be/vm1dAKs_DN8
خنزیر کا گوشت
جرمنی میں مقیم ایک عرب ڈاکٹر (مذہبی اسکالر) کا کہناہے کہ ایک جرمن شخص نے ان سے اسلام میں خنزیر کا گوشت کھانے کی ممانعت کی وجہ دریافت کرتے ہوئے کہا کہ وہ مجھے اس بات پر مطمئن کرے ۔ لیکن سائل کاتقاضا تھا کہ توجیہ سائنسی ہونی چاہئے مذہبی نہیں کیونکہ وہ لامذہب تھا ۔۔
میں نے اس شخص سے ایک گھنٹے کی مہلت طلب کرنے کے بعد انٹرنیٹ پر انگریزی اورجرمن زبانوں میں خنزیر کے گوشت کے مضرصحت اور منفی اثرات سے متعلق تحقیقات پڑھنی شروع کیں ۔
مجھے سب سے زیادہ جس تحقیق نے متاثر کیا وہ تھی جرمن فوڈ اسٹینڈرڈز سپروائزری بورڈ کی اپنی تحقیق ،جسے ادارے نے اپنی ویب سائٹ پربھی شائع کیا تھا ان میں سے چند یہ ہیں ۔ خنزیرکی مرغوب غذا مردارہے ۔ وہ مردار گوشت سے پیٹ بھرنا پسند کرتاہے خواہ وہ مراہوا اس کا ہم جنس جانور یہاں تک کہ اس کا باپ کیوں نہ ہو ۔
۔خنریز تقریبا ہرچیز کھاتا ہے ۔ دیگر جانوروں کا فضلہ میل کچیل اور نشہ آور بیل بوٹیاں بھی نہیں چھوڑتا۔
۔َ خنزیرکو پسینہ نہیں آتا ،بلکہ اس کا گوشت اسنفج کی طرح ہرپاک وناپاک کو اپنے اندر جذب کرلیتا ہے مضر صحت اورزہریلے نمکیات کا خارج نہ ہونا ایک المناک امر ہے ۔
۔دنبے کاگوشت انسانی معدے میں 6 سے 9گھنٹوں کے دوران ہضم ہوتا ہے اس کا جگرکو فائدہ یہ ہوتاہے کہ گوشت میں موجود زہریلے اثرات وقت زیادہ ہونے کے سبب انسانی جگر کم زیادہ متاثرنہیں کرتے ، اس کے برعکس خنزیر کاگوشت ایک سے دوگھنٹوں میں ہضم ہوجا تا ہے اس کی یہ زود ہضمی مفید ہونے کے بجائے نقصان دہ ہے کیونکہ ایسے میں اس کی چربی بھی جلد پھگل کر جگرپرغیرمعمولی سرعت کے ساتھ حاوی ہونے لگتی ہے جگر زیادہ سے زیادہ زہریلے اثرات سے آلودہ ہوجا تا ہے جوطبی لحاظ سے ایک خطرناک امر ہے ۔
۔خنزیرشہوانی خصلت سے مجبور جانور ہے وہ اس خواہش کی تکمیل کے لئے اپنی ہم جنسوں کے علاوہ دیگر جانورون بلکہ مادہ جانور کی طرح نرجانوروں کے ساتھ بھی میل ملاپ سے گریز نہیں کرتا ۔ یہ ایک خطرناک عمل متعدی بیماریوں کا سبب بنتا ہے ۔
۔ خنزیر کے جسم میں قتل کے تین گھنٹے بعد ایسے کیڑے پیداہونا شروع ہوجاتے ہیں جو ابا لنے اور بھننے سے بھی نہیں مرتے۔
۔خنزیرطبعی وخلقی طورپر گندگی پسند جانور ہے ، وہ گندی غذا پسند کرتا ہے اوراگراسے کوئی صاف غذا دی جائے تو وہ کھانے سے قبل اس کھانے پر ناک کی غلاظت پھینک کراسے آلودہ کرکے کھا تا ہے ۔
Subscribe to you tube channel "Desi Channel" "دیسی چینل" https://youtu.be/vm1dAKs_DN8 خنزیر کا گوشت جرمنی میں مقیم ایک عرب ڈاکٹر (مذہبی اسکالر) کا کہناہے کہ ...