Sabah khan

Sabah khan I am creating a page for you, follow it

*مُجھ سے بہت سے لوگوں نے اپنا غم بانٹا اور اپنا درد سے بھرا دل ہلکا کیا، مگر خوشی بانٹنے کے لیے اُنہیں ہمیشہ مجھ سے بہتر...
03/11/2026

*مُجھ سے بہت سے لوگوں نے اپنا غم بانٹا اور اپنا درد سے بھرا دل ہلکا کیا، مگر خوشی بانٹنے کے لیے اُنہیں ہمیشہ مجھ سے بہتر لوگ مل گئے...!!

دوزخ میں ایسا کیا ہے جو مجھ میں نہیں بپاجا واعظ بھلا ہو!   ستایا نہ کر مجھے!!
03/10/2026

دوزخ میں ایسا کیا ہے جو مجھ میں نہیں بپا

جا واعظ بھلا ہو! ستایا نہ کر مجھے!!

معشوق ، فلک ، غیر ، شب غم ، دل بے تاب تا زیست مرے حال پہ کس کس کا کرم تھا داغ دھلوی
03/09/2026

معشوق ، فلک ، غیر ، شب غم ، دل بے تاب
تا زیست مرے حال پہ کس کس کا کرم تھا

داغ دھلوی

عشق عورت ہی کرتی ہے—وہ پورے وجود کے ساتھ، دل، روح، خواب اور دعاؤں سمیت محبت کرتی ہے۔مرد چاہ سکتا ہے، ساتھ چل سکتا ہے، وع...
03/01/2026

عشق عورت ہی کرتی ہے—
وہ پورے وجود کے ساتھ، دل، روح، خواب اور دعاؤں سمیت محبت کرتی ہے۔
مرد چاہ سکتا ہے، ساتھ چل سکتا ہے، وعدے بھی کر سکتا ہے…
مگر عورت خود کو ہار کر محبت جیتتی ہے۔
عورت جب محبت کرے تو صرف کسی شخص سے نہیں،
اس کی خاموشیوں، کمزوریوں، خوابوں اور زخموں سے بھی وفا کرتی ہے۔
وہ ٹوٹ کر بھی سنبھالنا جانتی ہے،
اور سب کچھ سہہ کر بھی مسکرانا نہیں بھولتی۔
اور جب عورت نفرت پر آ جائے تو پھر…
وہ چیختی نہیں، الزام نہیں لگاتی،
بس خاموشی سے دل کے دروازے بند کر دیتی ہے۔
نہ شکوہ رہتا ہے، نہ واپسی کی گنجائش۔
محبت میں عورت کا کوئی مقابلہ نہیں،
اور نفرت میں اسے کوئی ہرا نہیں سکتا—
کیونکہ عورت یا تو جان سے چاہتی ہے
یا پھر ہمیشہ کے لیے چھوڑ دیتی ہے۔ 🖤✨

تکتے رہنا بھی ہے افراطِ محبت کی دلیلپیار  کے سینکڑوں اظہار  ہوا  کرتے ہیں!!💞🥀
02/28/2026

تکتے رہنا بھی ہے افراطِ محبت کی دلیل
پیار کے سینکڑوں اظہار ہوا کرتے ہیں!!
💞🥀

تُمہیں خبــر ہے تُمہـارے ہونے سےاُجاڑ رستوں پہ پھول کِھلتے ہیں
02/28/2026

تُمہیں خبــر ہے تُمہـارے ہونے سے
اُجاڑ رستوں پہ پھول کِھلتے ہیں

یہ ترے بعد ستاتا ہے تسلسل سے مجھے میں  نے  اک روز گلا 'دل' کا دبا  دینا  ہے🥀
02/28/2026

یہ ترے بعد ستاتا ہے تسلسل سے مجھے
میں نے اک روز گلا 'دل' کا دبا دینا ہے🥀

السلام علیکم دوستو میں نے تو بائے کر لیا ہے اپ ابھی تک سوچ رہے ہو ،،؟؟        #
02/28/2026

السلام علیکم دوستو میں نے تو بائے کر لیا ہے اپ ابھی تک سوچ رہے ہو ،،؟؟ #

02/24/2026

خوشی دیکھتے ہیں__ نہ غم دیکھتے ہیں
فقط تیری مرضی کو ہم_ دیکھتے ہیں

کبھی ان نگاہوں سے تو بھی تو دیکھ
تمھیں جن نگاہوں سے ہم دیکھتے ہیں

اگر مرد روزانہ تین سے پانچ مرتبہ اپنی بیوی سے اظہارِ محبت کرے تو عورت کبھی بھی ڈپریشن کا شکار نہیں ہو سکتی✨🥀
02/23/2026

اگر مرد روزانہ تین سے پانچ مرتبہ اپنی بیوی سے اظہارِ محبت کرے تو عورت کبھی بھی ڈپریشن کا شکار نہیں ہو سکتی✨🥀

02/23/2026

جسم کی حد سے آگے جو سفر شروع ہوا،🥀
وہ عشق تھا، جو روح کو روح سے ملا گیا۔ ♥️

میں جو تھام لوں سر عام ہاتھ تمھارابتاؤ گر پڑو گے میرے والدین کے قدموں میں؟؟؟💋─ এ›̇̇›̇̇‹𝔇ʊ̽𝛂⃪͍ Ҝ𝅰𝖍𝛂⃪͍𝆭𝝶›__💀’
02/19/2026

میں جو تھام لوں سر عام ہاتھ تمھارا
بتاؤ گر پڑو گے میرے والدین کے قدموں میں؟؟؟
💋

─ এ›̇̇›̇̇‹𝔇ʊ̽𝛂⃪͍ Ҝ𝅰𝖍𝛂⃪͍𝆭𝝶›__💀’

Address

New York, NY
10001

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sabah khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sabah khan:

Share