02/05/2023
یومِ یکجہتی کشمیر
اے قابض کر آزاد مجھے۔
جس خاطر ہیں میں نے نسلیں قربان کی۔
کتنے وانی تو مارے گا؟؟
میرے ہر بیٹے نے کھائ قسم ایمان کی۔
کشمیر ہوں میں کشمیر ہوں میں شہ رگ پاکستان کی۔۔
کتنے وانی تو مارے گا ؟
میرے ہر بیٹے نے کھائی قسم ایمان کی۔