Amazon Affiliate Marketing

Amazon Affiliate Marketing Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Amazon Affiliate Marketing, Women's clothes shop, Washington D.C., DC.

04/12/2025

بلوچ پشتوں ، پنجابی کشمیری اور گلگت والوں کے لئے تو گشتہ تین سالوں میں کوئی مولوی جہاد فرض نہ کر سکا ۔۔ مگر آج اسطیبلشمنٹ کے اشاروں پر فلسطین کے لئے نہتی عوام پر جہاد فرض کر دیا۔ آپ حکومت وقت سے اپیل کریں اس کے خلاف مارچ کریں عوام پر جہاد کیسے فرض کر رہے ہیں۔ عوام کی تو اپنی عزت و آبرو جان و مال کچھ بھی محفوظ نہیں ۔ عوام تو خود گزشتہ پچھہتر سالوں سے غزہ میں رہ رہی ہے۔

04/12/2025
04/12/2025

فرض نافذ تو اللہ کرتا ہے مولوی نہیں ۔ جہاد فرض کرنے اعلان انفرادی سطح پر ہونا بھی نہیں چائیے ۔ اور نہتی عوام کا چیز سے لڑائی کرے گی۔ تلواروں کا دور ختم ہو گیا ہے کیا یہ مولوی جدید ہتھیاروں کے مقابلے میں ان جہادیوں کو ہتھیار فراہم کریں گے ۔
عوام صرف پر امن طریقے سے حکومت سے اپیل کر سکتی ہے کہ وہ فلسطین کے لوگوں کے لئے آواز اٹھائیں ۔وہ بھی پہلے سیاسی سطح پر۔ اواز اٹھائیں گے دنیا کے مختلف ممالک اور پلیٹ فارم کو استعمال کریں گے ساتھ میں او آئی سی میں آواز اٹھائیں گے اور مشترکہ طور پر کوئی جامع لائے عمل تیار کر کہ اس پر چلیں گے۔ ایسا نہیں ہو سکتا کہ لوگ نماز پڑھنے جائیں اور لوڈ سپیکر پر بیٹھا شخص انہیں جہاد کرنے کا حکم دے اور ۔۔۔۔۔۔
جب بھی تحریک انصاف متحرک ہوتی ہے ایسے اسطیبلشمنٹ کے پیٹھوں کوئی نہ کوئی نئی چیز لے آتے ہیں اور تحریک انصاف کی جگہ عوامی توجہ میڈیا کے ذریعے دوسری جانب مبذول کر دی جاتی ہے۔ یہ کوئی جہادی نہیں ہیں اور نہ ہی یہ فلسطین کے ساتھ مخلص ہیں۔ گزشتہ دو سالوں میں ہم ان کی فکر اور درد فلسطین والوں کے لئے دیکھ چکے ہیں ۔ اس لئے تحریک والے کسی مولوی کہ پیچھے نہ دوڑیں ۔ اور یہ مولوی جو کہتے ہیں ہم نے اتنی بڑی فوج کیوں پال رکھی ہے اگر انہوں نے فلسطین کے لوگوں کے لئے کچھ نہیں کرنا تو۔۔ بھائی یہ افواج کا کام نہیں حکومت وقت کا کام ہے اس لئے آپ افواج پر نہیں حکومت وقت سے مطالبہ کریں ۔

Address

Washington D.C., DC
20004

Opening Hours

Monday 10am - 7pm
Tuesday 10am - 7pm
Wednesday 10am - 7pm
Thursday 10am - 7pm
Friday 10am - 7pm
Saturday 10am - 7pm
Sunday 12pm - 6pm

Telephone

+923115833639

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Amazon Affiliate Marketing posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share